English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hockey Noun ہاکی ۔ ہاکی کا کھیل ۔
Hockey is fun to play Phrase ہاکی کھیلنے میں مزہ ہے
Hockey is my favourite game Phrase ہاکی میرا پسندیدہ کھیل ہے
Hockey stick ہاکی ۔ گیند کو کنٹرول کرنے کے لیے ۔ ہاکی کے کیھل میں استمال ہونے والی لکڑی ۔
Hockey was also included in asian games held in new delhi in 1952 Phrase ہاکی کو میں نئی دہلی میں منعقدہ ایشین گیمز میں بھی شامل کر لیا گیا ۔
Hockey was also played in france in the middle ages Phrase قرون وسطی میں فرانس میں بھی ہاکی کھلی جاتی تھی
Hockey was also plyed in france in the middle ages
Hockey was included in asian games in 1952 Phrase ہاکی کو ١٩٥٢ میں ایشین گیمز میں شامل کیا گیا
Hockey was included in olympic games in 1908 and 1920 Phrase ہاکی کو ١٩٠٨ اور ١٩٢٠ میں ولیپیک کھیلوں میں شامل کیا گیا
Hockey was included in olympic games in 1908 and 1920 and each olympic from 1928 onwards Phrase ہاکی کو۱۹۰۸اور۱۹۲۰کواولمپک گیمزمیں اور۱۹۲۸کےبعدہراولمپک میں شامل کرلیاگیا
Hockey was included in olympic games in 1908 and 1920 and in all the olympics from 1928 onwards Phrase ہاکی کو ۱۹۰۸اور ۱۹۲۰میں اولمپک کھیلوں اور ۱۹۲۸سے لگاتار تمام اولمپکس میں شامل کر لیا گیا ۔
Hockey was included in olympic games in 1908 and 1920 and in each olympics from 1928 onwards Phrase ہاکی کو ١٩٠٨ اور ١٩٢٠ میں اولمپک کے کھیلوں میں اور ١٩٢٨ سے ہر اولمپکس میں شامل کیا گیا
Hockey will be being played by me Phrase ہاکی مجھ سے کھیلی جا رہی ہو گی
Hockey will not be being played by me Phrase ہاکی مجھ سے نہیں کھیلی جا رہی ہو گی
Hocktide Noun ایک تہوار جو پہلے ایسٹر کے بعد آنے والے دوسرے پیر اور منگل کو منایا جاتا تھا ۔ ابتداءً چندہ جمع کرنے کی غرض سے ۔
Hocky Noun فصل کٹنے کے آختتام کا جشن ۔
Hocus Noun خوان آور دوا ملی ہوئی شراب ۔
Hocus pocus Idiom دھوکہ ۔
Hocus pocus Idiom دھوکہ ۔
Hocused Verb فریب دیا دھوکہ دیا ۔
Hod Verb اوپر نیچے حرکت دینا ۔
Hod bearer Noun پرات دار ۔ تغار دار ۔ راج ۔ معمار ۔
Hod carrier hodman
Hod man Noun پرات دار ۔ تغار دار ۔ معمار ۔
Hodah Name ہودہ: درست ۔ حق ۔ سچا ۔
Hodden Noun ایک موٹا جھوٹا اونی کپڑا ۔ خاکستری دیہاتی لِباس ۔
Hoddengrey Noun بے رنگا ہوا موٹا اور اونی کپڑا ۔
Hodge Noun مخصوص انگریز زرعی مزدور ۔ کِسان ۔ کھیتوں میں کام کرنے والے ۔
Hodge podge Idiom کھچڑی ۔ خراب حالت ۔
Hodge podge Idiom کھچڑی ۔ خراب حالت ۔