English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hobble bush Noun شمالی امریکہ کی ایک چھوٹی جھاڑی جس مین سفید پھولوں کت گچھے ہوتے ہیں ۔
Hobbleboy Noun الھڑ ۔ لڑکا ۔ بے شعور ۔ چھوکرا ۔
Hobbled Verb لنگڑایا ۔
Hobbledehoy Noun الّھڑ ۔ بے شعُور ۔ چھوکرا ۔ نا پُختہ لڑکا ۔
Hobbledehoydom Noun الھڑ پن کی عمر ۔ لڑکپن ۔
Hobblingly Adverb لنگڑاتے ہوئے ۔
Hobby Adjective فراغت کی سرگرمی ۔
Hobby horse Noun قدم باز گھوڑا ۔ بچوں کا لکڑی کا گھوڑا ۔ مصنعوی گھوڑا ۔
Hobby horse Noun قدم باز گھوڑا ۔ بچوں کا لکڑی کا گھوڑا ۔ مصنعوی گھوڑا ۔
Hobby means to do something in ones spare time for the sake of pleasure
Hobby means to do something in ones spare time for the sake of pleasure
Hobbyhorsical Adjective مزاحاً ۔ کسی مشغلے میں محو ۔ من کا موجی ۔
Hobday Verb سانس لینے میں آسانی کے لیے عمل جراحی کرنا ۔
Hobgoblin کھیلنے والے کی کمر تک رہتا ہے ۔ مرغوب ۔ مصروفیات ۔ دلچسپی ۔
Hobgolin Noun بھُوت ، بھُتنا ، ، دیو ، ہّوا ، شیطان بچہ ۔
Hobits Noun دور انداز توپ ۔ توپ جو دور تک گولے پھینکتی ہے ۔
Hobnail Noun گُل میخ کوکا ۔ موٹی کیل ۔
Hobnail liver Noun تشمع الکبد ۔ جس میں گل نار ابھار ہوں ۔
Hobnailed Adjective گل میخ لگا ۔ کوکے لگا ۔ میخ لگا ۔
Hobnob Verb بے تکُلّفی کے تعلّقات رکھنا ۔ قریبی تعلق ہونا ۔ ہم پیالہ و ہم نوالہ ہونا ۔
Hobnobbed Verb مل جل کر پیا۔
Hobo Noun سیلانی ۔ بنجارہ ۔ آوارہ گرد ۔ نقل مکانی مزدور ۔
Hoboism Noun آوارہ گردی ۔ بنجارہ پن ۔
Hobsons choice
Hobsons choice
Hocco Noun ایک قسم کی چڑیا ۔
Hock Noun مابِض ۔ گُھٹنا ۔ جانگھ کا ایک حصہ ۔ جانور کی پچھلی جانگھ ۔ گھوڑے ۔
Hock cart Noun وہ گاڑی جو فصل کا آخری بوجھ گھر لاتی ہے ۔
Hock day Noun ایسٹر سنڈے (اتوار) کے بعد دوسرا منگل ۔
Hocker Noun گروی رکھنے والا ۔