English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Hoarhaund | Noun | ایک بوٹی جس کا عرق تلخ خوشبودار اور کھانسی کے لیے مفید ہوتا ہے ۔ |
| Hoarhead | Noun | سفید بالوں والا ۔ سفید مو ۔ |
| Hoarhound | Noun | ہورہاونڈ ۔ ایک بُوٹی ۔ جس کا عرق تلخ اور خوشبودار ہوتا ہے ۔ |
| Hoariness | Noun | شیپ ۔بُڑھاپا ۔ بالوں کی سفیدی ۔ دھولا پن ۔ |
| Hoarse | Adjective | گُلو ۔ گرفتہ ۔ بھرائی ۔ خرخری ۔ |
| Hoarsely | Adverb | بیٹھی آواز سے ۔ بَھٹی یا بھرائی ہوئی آواز میں ۔ |
| Hoarsen | Verb | آواز کو بھاری کرنا ۔ آواز کا اس طرح ہو جانا ۔ |
| Hoarseness | Verb | آواز کا بیٹھ یا بھرا جانا ۔ |
| Hoarstone | Noun | حد بندی کا پتھر ۔ حد بندی کرنے والا پتھر ۔ کتبہ ۔ |
| Hoarty | Adjective | سفید بالوں والے ۔ قابل احترام ۔ بُزرگ ۔ |
| Hoary | Adjective | عمر کی وجہ سے بُھورے یا سفید بالوں والا ۔ عمر رسیدگی ۔ بزرگی ۔ |
| Hoary basil | Noun | کالی تلسی |
| Hoary pea | Noun | ایک قسم کی مٹر ۔ |
| Hoast | Noun | کھانسی ۔ |
| Hoatzin | Noun | واٹسِن ۔ بوٹسن ۔ جنوبی ام یکا کا پس کومس ۔ |
| Hoax | Verb | مذاق میں دھوکا دینا ، اُتو بنانا ، ہنسی مذاق ، جھانسا ، فریب ۔ |
| Hoaxed | Verb | دھوکہ دیا ۔ |
| Hoaxer | Noun | چکمہ باز ۔ چکمہ دینے والا ۔ فریب دینے والا ۔ |
| Hob | Noun | گل میخ ۔ کھونٹی ۔ میخ ۔ |
| Hob nail liver | Adverb | سختی جگر ۔ |
| Hob nob | Verb | ہم پیالہ و ہم نوالہ ہونا ۔ بے تکلفی کے تعلقات رکھنا ۔ |
| Hobbesian | Adjective | ھوبس یا اس کے فلسفے سے متعلق ۔ |
| Hobbesianism | Noun | ھوبس کا فلسفہ ۔ |
| Hobbie | Verb | لڑکھرانا ۔ لنگڑانا ۔ لڑکھڑا کر چلنا ۔ چکّر کھانا ۔ |
| Hobbie skirt | Noun | بے ڈھنگا ملبوس ۔ تنگ لہنگا ۔ لمبی تنگ دامن قمیص ۔ |
| Hobbism | Noun | ہابزیت ۔ ہابز کے افکار و نظریات ۔ |
| Hobbist | Noun | ھوبس کے فلسفے کا پیروکار ۔ |
| Hobbit | Noun | بونوں کی افسانوی مخلوق کا کوئی فرد جِن کا ذِکر انگریزی مُصنف جان ٹولکین کی کہانیوں میں آتا ہے ۔ |
| Hobbl | Verb | لنگڑانا ۔ |
| Hobble | Noun, Verb | لنگڑا کر چلنا ۔ بولنے میں اٹکنا ۔ کِسی کام کے کرنے میں ٹھٹکنا ۔ |