English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hofmann rearrangement a molecular rearrangement that produces amine from an amide using bromine in sodium hydroxide Phrase ہافمین ترتیب نو ، سوڈیم ہائیڈرو آکسائیڈ میں برومین کے استعمال سے مالیکیولوں کی ایسی ترتیب نو جس کے نتیجے میں امائیڈ سے امائن بنتے ہیں ۔
Hofmanns method
Hog سور کا باڑا ۔
Hog back Noun سور کی طرح پیٹھ والا ۔ نوکدار رو رویہ سلامی (ڈھلوان) پہڑیاں
Hog backed Adjective سور جیسی پیٹھ رکھنے والا ۔ بیچ میں ابھار رکھنے والا ۔
Hog bean Noun ایک قسم کی بوٹی ۔
Hog brace Noun (جہاز سازی) عرشے کے اوپر آگے یا پیچھے کا ڈھانچہ یا چوکھٹا ۔
Hog bull Noun سال بھر کا سانڈ۔
Hog cholera Noun خنزیری ہیضہ ۔ ایک چُھوٹ کی بیماری ۔
Hog colt Noun سال بھر کا بچھیرا ۔
Hog constable Noun جنگلی سوروں کے ذریعے فصلوں کے نقصان کا تخمیہ لگانے والا افسر ۔
Hog cycle Noun ہاگ سائیکل ۔ ہاگ چکر ۔
Hog deer Noun ھندوستانی ہرنوں کی دو قسموں کا نام ۔ بڑھیلا ۔ جنگلی سور ۔
Hog fance Noun بھیڑ کی چرا گاہ ،جو گھیری ہوئی ہوتی ہے ۔
Hog fish Noun ایک قسم کی مچھلی جس کے سر پر سخت قسم کے بال ہوتے ہیں ۔
Hog fleece Noun ایک سالہ بھیڑ سے حاصل کیا ہوا اُون ۔
Hog gum Noun جزائر غرب الہند کے درختوں سے حاصل کیا ہوا گوند ۔
Hog in armour Noun اچھے لباس میں انگھڑ اور غیر مطمعین شخص ۔
Hog lamb Noun آختہ کیا ہوا بھیڑ ۔
Hog louse Noun لکڑی کا کیڑا ۔ سیونک۔
Hog mane Noun خشخشی ایال ۔ باریک کٹی ہوئی ایال ۔
Hog maned Adjective خشخشی ایال والا ۔
Hog nose Noun شمالی امریکہ ے بعض بد صورت مگر بے ضرر سانپوں کا نام ۔
Hog nut Noun مونگ پھلی ۔
Hog peanut Noun ہاگ پی نَٹ ۔ مونگ پھلی کے خاندان کا جڑواں پودا ۔
Hog pen Noun سور خانہ ۔
Hog plum Adjective ہاگ پلم ۔ امبارا ۔ مغربی بھارت کا درخت ۔ اسی درخت کے پھل کا نام ۔
Hog pygmy Adjective ہاگ پیگمی ۔ خنزیر صغیر ۔ چھوٹا سور ۔ سم دار ممالیہ ۔
Hog rat Adjective ہاگ ریٹ ۔ خوک موش ۔ ویسٹ انڈیز کا کترنے والا جانور ۔ ممالیہ ۔
Hog ring Noun وہ حلقہ جو سوروں کی تھوتھنی میں لگا دیا جاتا ہے ۔