hirudinea – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہائیر وڈ ینیا ۔ آبی یا زمینی دو جنسئیے کنڈل کیڑے ۔ غیر حبلی ۔ جسم لمبوترا بیضوی اور چپٹا ہوتا ہے ۔ جسم کے ۳۳ بند یا حلقے ہوتے ہیں ۔ کچھ حلقے چوسنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔ جبکہ بقیہ رینگنے میں مدد دیتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu