English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Half hathet Noun نیم کلہا ڑی
Half headed Noun بے وقوف کند ذہن
Half header Noun آدھی اینٹ جو ردا ختم کرنے کے لیے لگائی جاتی ہے
Half hearted Adjective جوش سے خا لی ۔ بے دلی سے
Half hearted Adjective جوش سے خا لی ۔ بے دلی سے
Half heartedly
Half heartedness Noun نیم گرمی تھوڑی تھوڑی گرمی
Half heartedness Noun نیم گرمی تھوڑی تھوڑی گرمی
Half height drive Noun ہاف ہائیٹ ڈرائیور ۔ ڈسک ڈرائیو کی جنریشن میں سے کوئی ایک جو ڈرائیوز کی پچھلی جنریشن کے انداز نصف کے برابر ہوتی ہیں ۔
Half hit Noun ضرب جو پوری طرح سے نہ لگے
Half hitch Noun ہلکی گرہ
Half hitch Noun ہلکی گرہ
Half holiday Noun, Adjective آدھے دن کی چھٹی ۔ نصف تعطیل ۔ ہاف ڈے ۔
Half hour Noun آدھا گھنٹا ۔ تیس منٹ
Half hour Noun آدھا گھنٹا ۔ تیس منٹ
Half hourly Adjective ہر آدھے گھنٹے پر واقع ہونے والا
Half hourly Adjective ہر آدھے گھنٹے پر واقع ہونے والا
Half house Noun سائبان ۔ تنبو
Half imperial Noun روس کا سونے کا سکہ جو چاندی کے ساڑھے سات روبل کے برابر ہوتاہے
Half lap ایسا جوڑ جس میں سروں کی موٹائی آدھا کرکے انہیں پیوست کر دیں ۔
Half length Noun نیم قد کی تصویر
Half length Noun نیم قد کی تصویر
Half life Adjective وہ دورانیہ جس میں متغیر آدھا رہ جائے ۔
Half life of a reaction تعامل کی نصف زندگی ۔ کسی تعامل کو اپنے مکمل ارتکاز کے نصف مرحلہ تک پہنچنے میں لگنے والا وقت ۔ اس کو t1/2کی علامت کے ساتھ لکھا جاتا ہے ۔
Half life period عرصہ زندگی ۔ تابکار مادے کے آئسوٹوپ کے نصف رہ جانے تک کا وقت وہ عرصہ جو انحطاط کے عمل کی آدھی تکمیل میں لگتا ہے اس کا استعمال عام طور پر کسی مادے میں موجود آبائی تابکار نیوکلی کی تعداد کےلیے ہوتا ہے آئسوٹوپ کی آدھی زندگی ۔ سال C-14 5770 ۔ منٹ Cu-64 750 ۔ سال U-234 2,50,000

Half light Noun نیم روشنی ۔ مدھم روشنی
Half light Noun نیم روشنی ۔ مدھم روشنی
Half loaf Idiom معیاری وزن سے آدھا وزن ۔
Half loaf is better than no bread Idiom ساری نہیں تو آدھی ہی سہی ۔