English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Half bastian Noun نیم ہرج
Half bat Noun نصف اینٹ
Half bath Noun کولہوں اور جسم کے نچلے حصے کا غسل
Half battery Noun تین سب ڈویژن
Half beak Noun ایک قسم کی مچھلی
Half beam Noun عرشے کی نصف شہتیر
Half bend Noun نیم بندھن
Half binding Noun کتاب کی جلد جس پر پشت اور کونے پر چمڑا لگا ہو اور باقی پر کپڑا
Half bloded Noun دوغلا
Half blood Noun والدین میں سے ایک کی طرف سے تعلق ۔
Half blooded کمینہ ، ایک نسل کانہ ہونا ۔
Half board Noun کِسی ہوٹل وغیرہ میں کمرے کا کرایہ جِس میں ناشتہ اور کھانا شامِل ہوتا ہے ۔
Half boarded Noun وہ شخص جو کسی کے گھر میں دن کو خرچ دے کر کھانا کھاے
Half boot Noun ٹخنوں تک بوٹ
Half bound Adjective کتاب کی جلد جس میں جلدی پٹی اور کونے چمڑے کے ہوں ۔
Half bound Adjective کتاب کی جلد جس میں جلدی پٹی اور کونے چمڑے کے ہوں ۔
Half breadth staf Noun ڈنڈا جس پر جہاز کے شہتیروں کی لمبائ دی ہوتی ہے
Half bred Noun دو نسلا گھوڑا ۔ کبوتر وغیرہ
Half bred Noun دو نسلا گھوڑا ۔ کبوتر وغیرہ
Half breech Noun نیم سرین
Half breed
Half brother سوتیلا بھائی ۔
Half brother سوتیلا بھائی ۔
Half candence Noun نا مکمل آہنگ
Half cap Noun سلام کرنے میں ٹوپی کو ذرا خفیف سی حرکت دینا
Half caponier Noun نیم چھت دار راستہ
Half caste Noun دو نسلا خصوصًا وہ بچہ جسکا باپ یو رپین اور ماں ہندستانی ہو
Half caste Noun دو نسلا خصوصًا وہ بچہ جسکا باپ یو رپین اور ماں ہندستانی ہو
Half cell
Half cell reaction ادھے سیل کا تعامل ۔ وہ تعامل جو الیکٹروڈزپہ رونما ہوتا ہے ۔ یعنی تانبے کی برق پاشیدگی کاپر کلورائیڈ کیتھوڈ کا آدھا تعامل اور اینوڈ کا آدھا تعامل ۔