English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Half cells نصف سیل ۔ ایک الیکٹرو کیمیکل سیلز (خانوں) پر مشتمل ہوتا ہے ان سے مراد دو الیکٹروڈز ہیں ہر الیکٹروڈ کو آدھا سیل کہتے ہیں ۔
Half cheek Noun مستول کے دونوں طرف نکلا ہواحصہ
Half chronometer Noun اچھے قسم کا وقت پیما
Half cock Noun ہاف کاک ۔ بَندُوق کے گھوڑے کی وہ حالَت جِس میں وہ آدھا چڑھا اور آدھا اُترا ہُوا ہوتا ہے ۔ تاکہ لَبلَبی نہ چلے ۔
Half cocked
Half column Noun نصف ستون
Half commission man Adjective وہ شخص جو خود تو دلال نہ ہو لیکن گاہکوں کو دلال سے ملانے اور دلال کی کمیشن سے آدھی کمیشن حاصل کرے ۔
Half communion Noun رومن کیتھولک طریقے کی عشاے ربانی میں شرکت
Half company Noun نصف کمپنی
Half course Noun آدھا ہموار آدھا ڈھال
Half cousine Noun والدین کے خالہ ذاد ۔ ماموں ذاد ۔ پھو پھی ذاد
Half dead Adjective نیم مردہ ۔موت کے قریب
Half deck Noun نیم عرشہ ۔ چٹائ نما
Half decked Adjective نیم عرشے والا
Half decker Noun نیم عرشے والا جہاز
Half demisemiquaver Noun موسیقی ۔ بہت ہی خفیف گٹ کری
Half dike Noun نشیبی احاطہ
Half dime Noun امریکی سکہ جو پانچ سنٹ کے برابر ہوتا ہے
Half distance Noun فوج کی صفوں کے درمیاں کی دوری
Half dollar Noun امریکہ کا نقرئ سکہ جو پچاس سنٹ کے برابر ہو تا ہے
Half dozen Noun آدھی درجن ۔ چھ
Half duplex 1 Adjective ہاف ڈیپلیس ۔ دوطرفہ الیکٹرونک کمیونیکیشن جو ایک وقت میں صرف ایک دفہ رونما ہوتی ہے ۔
Half eagle Noun امریکہ کا طلائ سکہ جو پانچ ڈالر کے برابر ہوتا ہے
Half ebb Noun نصف جز ۔ ادھی مقدار
Half file Noun, Adjective آدھی صف ۔ نا مکمل صف ۔
Half fish Noun نیم غزا
Half flood Noun نیم مد
Half gainer Noun کھڑے یا سامنے دوڑتے ہوۓ غوطہ زنی کا عمَل جِس میں ہوا میں قلابازی کی بدولَت پُشتی ڈُبکی لَگتی ہے ۔
Half guinea Noun نصف گینی
Half haptize Verb نجی طور پر بپتسما کرنا