half life period – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

عرصہ زندگی ۔ تابکار مادے کے آئسوٹوپ کے نصف رہ جانے تک کا وقت وہ عرصہ جو انحطاط کے عمل کی آدھی تکمیل میں لگتا ہے اس کا استعمال عام طور پر کسی مادے میں موجود آبائی تابکار نیوکلی کی تعداد کےلیے ہوتا ہے آئسوٹوپ کی آدھی زندگی ۔ سال C-14 5770 ۔ منٹ Cu-64 750 ۔ سال U-234 2,50,000

🔹 Roman Urdu