hesperidium – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہیسپریڈ ئیم ۔ لیموئی پھل ۔ گودا دار پھل ۔ ترش پھلوں میں شمار کیا جاتا ہے ۔ گٹھلی اندر کی طرف پچک کردہ نمایاں خانے بناتی ہے ۔ جبکہ میان پوست اور برثمرہ ایک دوسرے میں مدغم ہو کر چھلکا اور پھل کا بیرونی غلاف بناتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

نار نگینہ ۔ نارنگی کی طرح کا پھل جِس میں اُتر جانے والے چھلکے کے اندر الگ الگ پھانکیں ہوتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu