English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Herpetolgically Adverb بوامیاتی ۔ حشریاتی طریقے سے ۔
Herpetologic Adjective حَشریاتی
Herpetologically Adverb حَشریاتی طَریقے سے
Herpetology Noun بوامیات ۔ حیوانیات ۔
Herpitologist Noun ماہِر بُوامِیات۔حَشریات
Herps Noun گنج ۔ تبخال ۔ تبخالہ ۔
Herr Noun جَرمَن زبان میں صاحِب ۔ مِسٹَر کا مُترادِف
Herrenvolk Noun جرمن قوم جو نازیوں کے نزدیک حکومت کی حقدار ہے ۔ خود کو قُدرتی طور پر برتر سمجھنے والا ایک طبقہ ۔
Herring Noun خار ماہی ۔ رنجہ ۔ ہیرنگ مَچھلی
Herring bone Verb لہر دار باریک بخیہ کرنا ۔
Herring bone Verb لہر دار باریک بخیہ کرنا ۔
Herring bone bridging Noun نجاری ۔ اڑے ترچھے تختے لگانا ۔
Herring bone stitch Noun ہیرنگ کے کانٹوں کے مشابہ ٹانکا ۔ لہر دار بخیہ ۔
Herring drift Noun مچھلی پھنسانے کا بڑا جال ۔
Herring gull Noun یاغو کی ایک قسم جو ہیرنگ شکار کرتا ہے ۔
Herring pond Noun سمندر ۔ خصوصاً شمالہ اطلانطک ۔
Herringbone Noun خار ماہی ۔ رَنکہ کانٹے ۔ ہیرَنگ کے کانٹوں کا نمُونہ بنانا
Herrnhuter Noun موراوی فِرقے کا عیسائی ۔
Hers Pronoun شی کی اضافی صورت ۔ مفعول یا خبر کے طور پر استعمال ہو ۔
Hersage Noun ریشہ دار اجزاء کو بذریعہ سرجری اندمال زخم کے نشان سے علیحدہ کرنا
Hersama Name ہرثمہ: خلیفہ ہارون الرشید کے زمانے کے ایک گورنر کا نام ؛ہرثمہ بن اعین؛ خلیفہ نے اس کو خراساں کا گورنر مقرر کیا تھا ۔
Hersan Name حرسان : دن رات ۔
Herschel Noun سکینہ۔ اُرینَس) سیارہ کا مجوزہ نام ۔
Herself Pronoun اپنے آپ ۔ خود ۔ آپ ۔
Hershaf Name حرشف : ٹھوس زمین ، سخت زمین ۔
Hershef Name حرشف : چھوٹے پرندے ۔ زرلے کی کڑیاں ۔
Hertbeat Noun ضربِ قلب ۔ حرکتِ قلب ۔ دِل کی دھڑکن ۔
Herterogenous Adjective مختلف النوع ۔ غیر متجا نس ۔
Hertfordshire kindness Noun جامِ صحت پینا ۔ جام صحت پینے سے متعلق ۔
Hertz Noun ہرٹز ۔ آواز کی لہروں کو ماپنے کی ایک پیمائش ۔ ایک چکر فی ثانیہ ۔