herring – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

خار ماہی ۔ رنجہ ۔ ہیرنگ مَچھلی

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک قسم کی جھوٹی مچھلی جو بڑی تعداد میں کنارے پر اجاتی ہے ، لہر دار بریک بخیہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

خارماہی ۔ رِنجہ ۔ بیرنگ مچھلی ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہیرنگ ۔ ہیرنگ انتہائی اہم اور بہت زیادہ دکھائی جانے والی مچھلی ہے ۔ اس کے جسم کا بالائی حصہ خاکستری سبز اور زیریں حصہ نقرئی رنگ کا ہوتا ہے ۔ پیشاب اور تولید کی نالیاں الگ الگ ہوتی ہیں ۔ شمالی اٹلانٹک میں پائی جاتی ہے ۔ ساحلوں کی طرف گروہوں میں انڈے دینے آتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu