English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Heroic Adjective بہادرانہ ، غازیانہ ، اولو العزمانہ ، رستم صفت ۔
Heroic age Noun دور شجاعت ۔ ویر جگ ۔
Heroic and brave she proud a heroic and brave woman
Heroic couplet Noun ہم قافِیہ دو مِصّرے ۔ زَرمِیہ بیت
Heroic heroical
Heroic stanza Noun مِصّرعَوں کا بَند ۔ رُباعی
Heroic versa Noun زَرمِیہ نظم
Heroic verse Noun رزمیہ نظم ۔ کلا سیکی شاعری میں وہ بحر جو رزمیہ شاعری میں استعمال ہوتی ہے ۔
Heroical Noun رزمیہ نظم ۔ رجز ۔ کڑکا ۔ بلند زبان یا خیالات ۔
Heroically Adverb شُجاعت ۔ بہادری یا دلیری سے ۔ جوانمردی ۔ مردانگی ۔
Heroicalness Noun جان بازی ۔ مردانگی ۔ عالی ہمتی ۔
Heroicness Noun مَردانگی ۔ شُجاعَت
Heroicness heroicainess
Heroify Verb سورما بنانا ۔ غازی بنانا ۔ ہیرو بننا ۔
Heroin Noun اَفیُون ۔ مارفِیا ۔ اَفیُون سے نِکلا ہوا سفِید مادَہ
Heroin Noun اَفیُون ۔ مارفِیا ۔ اَفیُون سے نِکلا ہوا سفِید مادَہ
Heroin c21 h23 no5
Heroin makes a man sleepish Phrase ہیروئن انسان کو مدہوش بنا دیتی ہے
Heroine Noun بَطلہ ۔ بہَا دُر عَورَت ۔ عروس ۔ ہیرو کی خصُوصِیّات والی عورَت
Heroism Noun جوانمَردی ۔ بہَادُری ۔ مَردانگِی ۔ جانبازی ۔ سُورما پَن
Heroize Verb ہیرو بنانا ۔ مثالی یا قابل پرستش قرار دینا ۔ شُجاعانہ رنگ دینا ۔
Heron Noun بَگلے کی نَسّل مِیں لَمبی ٹانگ اور چُونچ والا پرندہ
Heron heronshew
Heronry Noun بَگلوں کی نَسّلی اَفزائِش کی جگہ
Heronshaw Adjective ہیرون شا ۔ نوخیز بگلا ۔
Heroologist Noun سورماوں کا ماہر ۔ سورماﺅں سے متعلق بتانے والا ۔
Heroworship Noun بُہَت زیادہ عقِیدَت رَکھنا ۔ عُظما پرَستِی ۔ سُورما پُوجا
Heroworshiped Verb تعریف کی ہیرومانا ۔
Herpangina Noun حلق کے سرے پر چھوٹے چھوٹے مویصلے بچوں میں ان کے بڑھنے سے بخار کا عارضہ لاحق ہو جا تا ہے ۔
Herpangina Noun حلق کے سرے پر چھوٹے چھوٹے مویصلے بچوں میں ان کے بڑھنے سے بخار کا عارضہ لاحق ہو جا تا ہے ۔