English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Herpas Greek حَملہ وائرَس کی وجہ سے آبلہ نُما شَگاف
Herpatic Noun تَبخالی
Herpes کھجلی ، خارش ۔
Herpes کھجلی ، خارش ۔
Herpes angina Noun نملہ یا داد کی وجہ سے درد
Herpes circinnatus Noun داد ۔
Herpes encephalitis Noun نملہ کی وجہ سے سوزش دماغ
Herpes esthiomeuos Verb جلد کو کھا جانے والا زخم ۔
Herpes exedens Verb پھیلنے والا داد ۔
Herpes farinosus Adjective ایسی داد جس سے سکری جھڑتی ہو ۔
Herpes genitalis اعضاء تناسل کا غلہ
Herpes labialis Adjective ہونٹوں کی داد ۔
Herpes lris Adjective ہاتھ کی پیٹھہ پر ہونے والی داد ۔
Herpes neonatal Noun یہ نسبتا کم واقع ہونے والا مرض ہے ، اس کا باعث بچے کی ماں کی ہرپس سمپلکس وائرس ہو سکتا ہے
Herpes praeputialis Adjective سر ذکر کے پردے کی داد ۔
Herpes psoricus polya Adjective سر خبارے کی قسم کی داد جسمیں جلد متورم ہو جائے ۔
Herpes simpex virus ایک قسم کا جلدی مریض القوبا ۔
Herpes virus Noun ڈی این اے وائرس کا ایک گروپ یہ آٹھ قسم کے وائرس ہوتے ہیں
Herpes zoster Adjective ایک جلد مرض جس میں جسم کے بائیں جانب چکتے پڑ جاتے ہیں اور ران پر سوزش آجاتی ہے ۔
Herpestis moniera Noun جل نیم ، جل نیب ، برامبہی ، برامبی
Herpestis spathulata Noun برہمی بوٹی ، گھوڑ سمی
Herpeszoster Noun مَنتقہ ۔ تَبخالی ۔
Herpetic Adjective مریض ۔ تبخالی ۔
Herpetic fever Noun تپ نملی
Herpetic gingivitis Noun مسوڑھوں میں نملہ کی وجہ سے تعفن پھیلنا
Herpetic gingivostomatitis Noun منہ میں چھوٹے چھوٹے دانوں کی وجہ سے مسوڑھے بھی متاثر اور دونوں سرخ ، پُر درد اور بخار میں مبتلا
Herpeticum eczema Adjective نملہ دار ایگزیما
Herpetiform Adjective القوبا کے مشابہ ۔
Herpetiform Adjective القوبا کے مشابہ ۔
Herpetiformis bullosa bullous Noun حاملہ عورتوں کی خارش ، نملی خارش