English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hernial aneurysmal Noun فتقی انورسما
Hernial hydrocele Noun فتقی آبی رسولی ، لٹکی ہوئی آبی رسولی
Herniary Adjective فتقی : فتق کا یا اُس سے متعلق۔
Herniat Verb, Idiom فتق پیدا کرنا ۔
Herniate Verb فَتَق پَیدا کَرنا
Herniated Adjective فتق میں مبتلا ۔
Herniation Noun فتقیت ۔ فِتَقی عمل ۔
Hernio جزو ترکیبی ۔ (بمعنی فتق)
Herniology Noun فتقیات: فتق سے متعلق کتاب۔
Herniolomy Noun فتق شگافی ۔ فتق کا عمل جراحی یا آپریشن ۔
Herniometry Greek, Latin فَتَق شَگافی ۔ ہَرنیا کے عِلاج کے لیے آپرَیشَن
Hernioplasty Noun پلاسٹک سرجری کے ذریعے ہرنیا کا علاج ۔
Hernioplasty Noun پلاسٹک سرجری کے ذریعے ہرنیا کا علاج ۔
Herniorrhaphy Noun ہرنیا کا اپریشن جس میں مریض کے کمزور حصے میں مریض کے جسم کے دیگر حصے کے بافتے فراہم کیے جاتے ہیں ۔
Herniorrhaphy Noun ہرنیا کا اپریشن جس میں مریض کے کمزور حصے میں مریض کے جسم کے دیگر حصے کے بافتے فراہم کیے جاتے ہیں ۔
Herniotome Noun گند پھل والا چاقو جو ہرنیا کی جراحی میں استعمال ہوتا ہے ۔
Herniotome Noun گند پھل والا چاقو جو ہرنیا کی جراحی میں استعمال ہوتا ہے ۔
Herniotomy Noun ہرنیا کا ایک علاج جس کے ذریعے محتویات کو پہلی اصلی حالت میں لایا جاتا ہے ۔
Herniotomy Noun ہرنیا کا ایک علاج جس کے ذریعے محتویات کو پہلی اصلی حالت میں لایا جاتا ہے ۔
Hernsew بگلا ۔ چھوٹا بگلا ۔ بگلے کا بچہ ۔
Hero بہادر ۔
Hero cult Noun پرستش سورما ۔
Hero is person who is brave have the ability to lead and guide Phrase ہیرو ایک ایسا شخص ہوتا ھے جو بہادر ھو، اس میں رہنمائی کرنے اور راستہ دکھانے کی صلاحیت ھو
Hero worshiper
Herod didnt find him guilty either he sent him back to us look he has done nothing bad enough for the death penaltyluke 23 15
Herod said i cut off johns headso who is this man i hear these things about herod continued trying to see jesusluke 9 9
Herod the ruler heard about all these things that were happeninghe was confused because some people said john the baptizer has risen from deathluke 9 7
Herodian Noun ایک یہودی سیاسی پارٹی جو ہیروڈ کے خاندان کی طرفدار تھی ۔
Heroes ہیروز ۔
Heroi comic