English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hala Name ہالہ ۔ چاند کے چاروں اطراف کا روشن دائرہ ۔
Halacha Noun تالمود پر مبنی یہود کی شریعت ۔ حلاخہ ۔
Halachah Noun, Adjective ایسے معاملے میں قانونی فیصلہ جس سے متعلق احکام موسوی میں کوئی واضع ہدایت نہ ہو ۔
Halachist Noun انجیل سے قوانین استنباط کرنے والا
Halaj Name حلاج ۔ منصور کا لقب ۔
Halakah Noun حلاخہ ۔ یہودیوں کے روایتی قوانین کا مَجموعہ جو اُن کی کِتابِ مُقَدَّس پر مستزاد ہیں ۔
Halakic Adjective حلاخی ۔ اِن قوانین سے مُتعلِّق ۔
Halakist Noun حلاخہ کا مُصَنِّف ۔ اِس کا عالِم ۔
Halaku Name ہلاکو : خونریز ۔ ایک مشہور بادشاہ ہلاکو خان، جو چنگیز خان کا پوتا تھا ۔
Halal Name ہلال: تیسری تاریخ تک کا چاند ۔
Halation Noun دُھندلا پن ۔ فوٹو گرافی کی فِلم ۔
Halawat Name مٹھاس ۔
Halazone c7 h5 c12 mp 213c
Halba Name حلبہ ۔ سجاوٹ والی ۔
Halberd Noun گَنڈاسا ۔ تیر ۔ نیزہ ۔ بَرچھی ۔
Halberd headed Adjective تبر ۔ نیزہ نما
Halberd weed Noun عرب الہند کی ایک جھاڑی
Halberdier Noun گَنڈاسا چلانے والا ۔
Halcyon Noun ہالسیون ۔ رام چِڑیا ۔ چَلَق ۔ ایک افسانوی پَرِندہ ۔
Halcyon days Noun راس الجَدی سے سات دِن پہلے اور سات دِن بعد ۔ امن و سَکُون کے ایّام ۔
Halcyon dayseafit ka zmano Noun عافیت کا ذمانہ ۔ چودہ دن کا ذمانہ جب آفتاب راس الجدی کے نقطہ پر رہتا ہے
Halcyonic Noun ماہی خور کی ایک جنس سے متعلق
Haldane apparatus Noun ایک آلہ جِس سے ہوا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ اور آکسیجن کی مقدار معلُوم کی جاتی ہے ۔
Haldo ہلدو ۔
Haldol Noun اسم کا تجارتی نام وٹامن اے اور ڈی کا متمول ماخذ ۔ کم مقدار میں یہ کا ڈلیور آئل سے زیادہ قابل قبول ہے ۔
Haldol halibut liver oil
Hale صحت مند ، تندرست ۔
Haleef Name حلیف ۔ عہدو پیماں ۔
Haleefa Name حلیفہ ۔ دوست ساتھی ۔
Haleel Name حلیل ۔ سچا دوست ساتھ نبھانے والا ۔