English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hemodilution Noun دموی تقلیل ، خون میں سیال مادوں کی زیادتی
Hemodynamic Noun قوتوں کا علم
Hemodynamics Noun خون اور اس کی حرکات پر اثر انداز ہونے والی
Hemoendothelial Noun آنول یا مشیمہ کی وہ قسم جن میں خون مادر جنین کی بیرونی جھلیوں میں براہ راست آتا ہے
Hemofiltration Noun تقطیر خون
Hemoflagellate Noun خون کے جرثومے (سوطی)
Hemofuscin Noun خاکستری مائل زرد رنگ کے خونی ذرات جو کبھی کبھار پیشاب میں نظر آتے ہیں
Hemoglobic hemoglobinic hemoglobinous
Hemoglobin haemoglobin
Hemoglobinenia Noun خون مایہ (پلازما) میں ہیموگلوبن کی زیادتی
Hemoglobinolysis Noun ہیموگلوبن کو پھاڑنا
Hemoglobinometer Noun ہیموگلوبن پیما
Hemoglobinopathy Noun ہیموگلوبن میں عارضہ
Hemoglobinuria Noun پیشاب میں ہیموگلوبن
Hemoglobinuric Noun ہیموگلوبن کا پیشاب میں آنا
Hemogram Adjective خون کی خودبینی تصویر ۔
Hemokinesis Noun خون کا حرکت کرنا
Hemokinetic Noun متحرک خون
Hemolosis Verb خون کے لال ذرات کا ٹوٹنا ۔
Hemolymph Noun خون اور لمف ، بعض بغیر ریڑھ کے جانوروں کا خون
Hemolysin Noun خون کے سرخ جسیموں کے لیے ہیموگلوبن دینے والے اجزاء
Hemolysis Noun ہیموگلوبن کا خون سے الگ ہو کر پلازما میں نظر آنا
Hemolytic anaemia Noun حادیا مزمن انیما کی قسم یہ قسم اکتسابی یا وراثتی دونوں طرح کی ہو سکتی ہے اس میں خون کے سرخ جسیمے جلد مرجاتے ہیں اور مخ بنانے کی صلاحیت نہیں رکھتے جس کی وجہ سے انسانی زندگی کا دورانیہ کم ہو جاتا ہے
Hemolytic blast Noun خون کے سرخ جسیموں کی شدید اور فوری خرابی کی بناء پر یر قان جو کہ شکل خلیات کی وجہ سے کبھی کبھار ہو جاتا ہے
Hemolytic cristal Noun خون کے سرخ جسیموں کی شدید اور فوری خرابی کی بناء پر یر قان جو کہ شکل خلیات کی وجہ سے کبھی کبھار ہو جاتا ہے
Hemolyticus icterus Noun خون پالش یرقان
Hemolyze Noun ہیموگلوبن پاشیدگی سے متعلق ، پاشیدہ ہیموگلوبن والا
Hemomediastinum Noun سینہ کی حجاب مصنف میں خون رسنا
Hemometra hematometra Noun رحم میں خون
Hemonymous hemianopsia Noun ایک آنکھ کے ناک والے حصہ اور دوسری آنکھ کے کنپٹی والے حصہ میں نیم بصری