hemolytic anaemia – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

حادیا مزمن انیما کی قسم یہ قسم اکتسابی یا وراثتی دونوں طرح کی ہو سکتی ہے اس میں خون کے سرخ جسیمے جلد مرجاتے ہیں اور مخ بنانے کی صلاحیت نہیں رکھتے جس کی وجہ سے انسانی زندگی کا دورانیہ کم ہو جاتا ہے

🔹 Roman Urdu