English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hemistitch Verb کشیدہ کاڑھنا ، کشید کاری ، ایک طرح کا کشیدہ ۔
Hemisymmetrical Adjective نصف سطحی
Hemisymmetry Noun قلمیات نصف سطحی شکل
Hemisystematic Adjective قلمیات نصف سطحوں والی
Hemitropal Adjective نباتات راکع
Hemitrope hemitropic
Hemitropism Noun توام بلور کا یا اس سے متعلق
Hemitropous Adjective توام بلوریت سے متعلق ۔ نباتات راکع
Hemivertebra Noun حرام مغز کے ایک حصہ کا خلقی طور پر غیر موجود ہونا
Hemizyosity Noun نیم مجرد ، نیم تجرید
Hemline Noun گھیرا ۔ قمیض کا نچلا کنارا ۔ سنجاف ۔ مغزی کا نشان ۔
Hemlock ایک زہریلا پودا ۔
Hemlock dropwort Noun شکران آبی
Hemlock parsely Noun شمالی امریکا کا چھتردار پودا شکران سے مشابہ ہوتا ہے مگر ذہریلا نہیں ہوتا
Hemmel Noun وہ سائبان جہاں گائے رکھی جاتی ہے
Hemmer Noun کپڑے کو سنجاف گوٹ یا مغزی لگانے والا ۔ کپڑے کے کنارے کو ترپنے والا پُرزہ ۔
Hemming Noun حاشیہ لگنا
Hemoblast Noun خون کا لوتھڑا ، تھکہ
Hemochorial Noun مشیمہ یا آنول کی وہ قسم جس میں ماں کا خون براہ راست جنین کی بیرونی جھلی میں آتا ہے
Hemochromatosis Noun بافتوں میں فولاد کے اجزاء کا بڑھ جانا اور جمع ہو جانا جس کے نتیجہ میں جگر میں سختی اور ذیابیطس شکری ہو جاتی ہے
Hemoconcentration Noun خون میں سیال مادوں کی کمی اور ٹھوس اجزاء کی زیادتی
Hemocyte Adjective خون کا ذرہ ۔
Hemocytoblast Noun خون کا لوتھڑا نما خلیہ
Hemocytometer hemacytometer Noun بلڈ کاﺅنٹر (آلہ) ، خون کے دانے گننے والا آلہ
Hemocytotrysis Noun دباﺅ دے کر خون کے دانے توڑنا
Hemodiafiltration Noun خون کی تحلیلی تقطیر جس کے نتیجہ میں خون کے بہاﺅ کی رفتار بڑھ جاتی ہے
Hemodiagnosis Noun خون کا معائنہ کر کے مرض کی تشخیص کرنا
Hemodialysis Noun خون کی تحلیل کرنا ، دموی تحلیل
Hemodialyzer Noun خون کی تحلیل کرنے والا آلہ
Hemodialyzer membrane Noun خون پاش جھلی