English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Hajid | Name | حاجد: سویا ہوا ۔ رات کع جاگنے والا ۔ |
| Hajil | Name | ہاجل ۔ مسافر سونے والا ۔ |
| Hajir | Name | ہاجیر : شدید دھوپ ۔ دوپہر ۔ |
| Hajira | Name | ہاجرہ ۔ حضرت اسماعیلؑ کی والدہ ۔ |
| Hajis | Name | ہاجس: دل میں گزرنے والا ۔ |
| Hajiz | Name | روکنے والا حائل مانع پردہ روک آڑ ۔ |
| Hajj | Noun | حَج ۔ مَکّہ مُعظّمہ کا سَفَر ۔ اِسلام کا بُنیادی رُکَن ۔ |
| Hajj mubarak | Phrase | حج مبارک |
| Hajjaj | Name | حجاج : حج کرنے والے ، حجاج کے گروہ کے ليے منسوب ۔ |
| Hajjar | Name | حجار : معمار ، سنگ تراش ۔ |
| Hajji | Name | حجی : سمجھ ، عقل ، شعور ۔ فہم ، دانش ۔ |
| Hajla | Name | ہاجلہ ۔ سونے والی ۔ |
| Hajra | Name | ہاجرہ ۔ ہجرت کرنے والی ۔ |
| Hajran | Name | حجراں : سونا ۔ چاندی ۔ |
| Hajsa | Name | ہاجسہ ۔ دل میں گزرنے والی ۔ |
| Hajwaree | Name | ہجویری: ہجویر کا رہنے والا ۔ داتا گنج بخش کی نسبت ۔ |
| Hajza | Name | حجضہ : دلیل |
| Haka | Noun | ماوری قبائل جنگی رقص اور اِس کی دُھن ۔ اِس کی نقل جو کھلاڑی مُقابلہ شروع ہونے سے پہلے کرتے ہیں ۔ |
| Hakaan | Name | حاکان ۔ بادشاہ ۔ |
| Hakam | Name | حاکم ۔ ملک کا والی ۔ |
| Hakam bin haakam | Noun, Name, Historical | عباسی خلیفہ مہدی کے زمانے میں مرو کے رہنے والے خراسانی ملحد حکم بن حاکم نے خدائی کا دعویٰ کیا اور طاقت اکٹھی کر کے بغاوت کر دی، شکل بھونڈی ہونے کی وجہ سے نقاب میں رہتا اسلئے برقعی کے لقب سے مشہور تھا، اس کا عقیدہ تھا کہ اللہ تعالیٰ کی ذات نے حضرت آدم میں حلول کیا، ہوتے ہوتے ابو مسلم سے مجھ میں حلول کیا، جادو کے ذریعے لوگوں کو قائل کیا، مسیب بن زبیر نے خود کشی پر مجبور کیا۔ |
| Hakan | Name | حاکان ۔ حکمران سردار ۔ |
| Hake | Noun | ہیک ۔ کاڈ مَچھلی سے مُشابہ مَرلوسیس کی قِسم کی خُوردنی مَچھلی ۔ |
| Hakeem | Name | حکیم ۔ زی مرتبہ دانا ۔ |
| Hakeema | Name | حکیمہ ۔ دانا عورت عقل مند عو رت ۔ |
| Hakenkreuz | Noun | صلیبی نِشان سواستیکا کی وہ شکل جو نازیوں کا نِشان تھی ۔ |
| Hakhira | Name | ہاخرہ ۔ آنکھ سے اشارہ کرنے والی ۔ |
| Hakim | Noun | حَکیم ۔ طبیب ۔ صاحبِ حِکمَت ۔ مُسَلمان مُمالِک میں ڈاکٹر ۔ |
| Hakima | Name | حاکمہ ۔ حکومت کرنے والی ۔ |
| Hakmi | Name | یقینی فرمانبدار بے خطا شرطی مزدور ہمیشہ ۔ |