English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hairstyle Noun بالوں کی آرائش کی وضع ۔
Hairtrigger Noun لَبلبی ۔ بَندُوق کا گھوڑا ۔ پَستول کا ٹریگر ۔
Hairy Adjective بال دار ۔ جھَبرا ۔ گھَنے بالوں والا ۔ زیادہ بالوں والا ۔ روئیں دار ۔
Hairy back Noun ایک قسم کی مچھلی
Hairy cell Phrase خون کے سفید جسیموں میں پایا جانے والا بالوں والا خلیہ
Hairy chested Adjective مضبوط۔ ۔ پکا
Hairy crown Noun دندان دار بطخ کی ایک قسم
Hairy mole s
Hairy mordica Noun کریلا ، کارویل
Hairy tongue Noun زبان پر بال کا احساس ہونا
Haisam Name ہیصم: قوی ۔ طاقتور ۔ دلیر ۔
Haisham Name حیشم : ذی عزت ، مہمان ۔
Hait Name حیط : چار دیواری ، احاطہ ۔
Haitian Adjective ہیشن ۔ ہیٹی کا ۔ ویسٹ انڈیز میں واقع مُلک ہیٹی سے تعلق رکھنے والا ۔ وہاں کے لوگ ۔
Haitus Latin وَقفہ ۔ گُم حِصّہ ۔ ایک سوراخ یا جگہ
Hajab Name حاجب: دربان ۔ رکھوالا ۔ پہریدار ۔
Hajaj Name حجاج ۔ حج کرنے والا ۔
Hajal Name ہاجل : سونے والا ۔ سفر کرنے والا ۔مسافر ۔
Hajat Name حاجت: دلیل ، بحث ۔
Hajat barar Name حاجت برار: ضرورت پوری کرنے والا ۔
Hajat rawa Name حاجت روا : ضرورت پوری کرنے والا ، کنابتہ ، خدا ۔
Hajaz Name حائل ہونے والا ، روکنے والا ، سامنا کرنے والا ۔ تلوار کی دھار۔
Hajazi Name حجازی ۔ نبی اکرمؑ کا لقب ۔
Hajba Name نگرانی کرنے والی نگران دربان رکھوالی ۔
Hajel Name چکور ۔
Hajer Name ہاجر : ہجرت کرنے والا ۔
Hajet Name حاجت ۔ ضرورت احتیاج ۔
Haji Name ہاجی: ہجوم کرنے والا ۔ نقال ۔ منہ چڑھانے والا ۔
Hajia Name دربان نگران رکھوالی نگرانی کرنے والی ۔
Hajib Name حاجب ۔ دربان ۔