hemipenes – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہیمی پنیز ۔ نیم ذکراں ۔ مخلوط اعضائے جنسی ۔ مباشرتی اعضا جو رینگنے والے کچھ جانوروں میں پائے جاتے ہیں ۔ مثلا چھپکلیاں اور سانپ ۔ ایک جوڑا جو تھیلی نما ڈھانچہ میں پڑا ہوتا ہے ۔ مادہ کے اعضائے تولید کی نالی میں سپرمز پہنچانے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu