English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Hemerapathia | Adjective | یک روزہ تکلیف ۔ |
| Hemerobian | Noun, Adjective | عصبی پرداران ۔ عصبی پرداران حشرات کی جنس سے |
| Hemerobiidae | Adjective | ہیمیر و بیڈا ۔ بھورے جالی دار پروں والے حشرات ۔ چھوٹے چھوٹے اور نازک حشرات ہیں ۔ ان کے انٹینا تسبیح کی طرح ہوتے ہیں ۔ پر بیضوی یا چھوٹے اور موٹے حاشیہ دار کنارے رکھتے ہیں ۔ بہت سے بال رکھتے ہیں ۔ تخم ریز اور چشم حشرہ نہیں ہوتے ۔ رات کو باہر نکلتے اور جوئیں اور مشابہ پر حشرات کو شکار کرتے ہیں ۔ |
| Hemerobioidea | Adjective | ہیمیر و بائیوڈیا ۔ مسطح پروں والے حشرات کا ایک اعلیٰ خاندان ۔ ان میں نقصان دہ اور مفید دونوں طرح کے حشرات شامل ہیں ۔ انٹینا اگلے پروں سے غیر معمولی طور پر لمبا ہوتا ہے ۔ پر لمبے غیر مساوی ۔ جھلی دار اور بہت سی رگوں پر مشتمل ہوتے ہیں ۔ |
| Hemerocallis | Noun, Contractiion | دن کا راجا ۔ سوسن یک روزہ ۔ سوسن کی ایک قسم جس میں سرخُ پھول ہوتے ہیں ۔ دن کے سوسن پر مُشتمل پھولوں والے پودوں کی جنس ۔ |
| Hemholtz free energy f | ہیلیم ہولز آزاد توانائی ۔ ایک حرارتی حرکیاتی عمل کسی نظام میں ایک مستقل حجم میں رونما ہونے والی تبدیلیوں کے نیتجہ میں پیدا ہونے والی زیادہ سے زیادہ توانائی ۔ | |
| Hemi | Prefix | نِصف ۔ نِصف کرہ ۔ آدھا ۔ |
| Hemi | Prefix | نِصف ۔ نِصف کرہ ۔ آدھا ۔ |
| Hemi elytral | Adjective | نیم پر پوش سے متعلق |
| Hemi encephalic | Adjective | نیم سر |
| Hemi glossitis | Adjective | زبان کے نصف حصے کی سوزش ۔ |
| Hemi paresiss | — | — |
| Hemi rhampine | Adjective | ایسی مچھلی کے بارے میں جس کا بالا جبڑا پچھلے جبڑے سے چھوٹا ہو |
| Hemia | Noun | نصف آدھا ، نیم |
| Hemiaballismus | Noun | ایک بازو کے عضلات میں شدید تشنج |
| Hemiablepsia | Noun | نیم بصری |
| Hemiacetal | ہیمی ایسی ٹال ۔ ایلڈی ہايیڈز (rcho) کا ایک الکوحل (roh) کے ساتھ hcl خشک گیس کی موجودگی میں تعامل ایک مرکب تشکیل دیتا ہے جسے ہیمی ایسی ٹال کہتے ہیں ۔ اگر اس تعامل کو مزید جاری رہنے دیا جائے تو ایک ایسی ٹال تیار ہو جاتا ہے ۔ | |
| Hemiachromatopsia | Noun | دائرہ نگاہ کے نصف حصہ میں رنگ کوری (اندھاپن) |
| Hemiageusia | Noun | زبان کے نصف حصہ میں ذائقہ نہ ہونا |
| Hemialbumin | Noun | البومن کے دو اجزا ء میں سے ایک جو ہضم ھوکر ہیلمی البومونیس بن جاتاہے |
| Hemialgia | Noun | ایک طرف کا درد (جسم یا عضو ) |
| Hemiamb | Noun | دو رکبی فاصلہ جس مین ایک بے تاکیدی ہجا بھی ہو تی ہے |
| Hemiamyosthemia | Noun | جسم کے ایک حصہ میں عضلاتی کمی |
| Hemianaesthesia | Noun | نصف بے حسی |
| Hemianaesthesic | Adjective | نصف بے حسی سے متعلق |
| Hemianalgesia | Noun | جسم کے ایک حصہ میں درد سے بے حسی |
| Hemianesthesia | Verb | جسم کے نصف حصہ کا بے حس ہو جانا ۔ |
| Hemianopia | Noun | آدھی آنکھوں کا بےحس ہو جانا ۔ |
| Hemianopsia | Noun | نیم کوری ۔ نِصف حیطہ نظر کا بے بِصارت ہو جانا ۔ |
| Hemiapraxia | Noun | جسم کے ایک حصہ میں نیم غیر فعالی |