English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hematosalpinx Verb پوپلے نلوں میں خون آجانا ۔
Hematoscheocele Adjective خصیوں کی تھیلی کا خون والا گومڑ ۔
Hematoscope Noun خون کا معائنہ کرنے والا آلہ ، خون بین
Hematoscopy Noun خون بینی ، معائنہ خون
Hematosepsis Noun سمیت خون
Hematosis haematosis
Hematospermatocele Noun لٹکے ہوئے کیسہ منی میں خون کی موجودگی
Hematospermia Noun خون والی منی آنا
Hematothermal Noun حرارت خون
Hematothorax Noun سینہ میں خون بہنا
Hematotoxic Noun خون میں زہریلاپن
Hematotropic Noun خون یا خون کے خلیات پر مخصوص اثر ڈالنے والا
Hematotympanum Noun پیٹ کی جھلی کے اندر جریان خون
Hematoxalpus Noun مہبل میں اجتماع خون
Hematoxylinhaematoxylin
Hematozoic Adjective دموی حوبنیائی ۔
Hematozoon Adjective خون کا کوئی جسمیہ ۔
Hematozoon haematozoon
Hematrocryal Adjective خون میں گرمی کی کمی ۔
Hematuria Noun خونی پیشاب
Hemaxis Verb فصد کھولنا ۔
Heme hematin
Hemealnopia Adjective ایک یا دونوں آنکھوں کی بصیرت کا ختم ہو جانا یعنی نیم اندھا پن ۔
Hemeanopia
Hemeatrophy Noun خوراک کی کَمی یا پَیدائشی طَور پَر ایک طَرَف کے پَٹھے سُکَڑ جاتے ہَیں
Hemelytron Adjective ہیمی لیٹران ۔ نیم پر پوش ۔ بالغ حشرات کے اگلے پر جزوی طور پر موٹے ہوتے ہیں ۔ حقیقی کھٹملوں کا خاندان ہے ۔
Hemelytrum Adjective نیم پر پوش
Hemeraiopia Noun دنوندھا پن ۔ روز کوری ۔ دن کو اندھا ہونا ۔ آنکھوں کی وہ حالت جس کو رات میں صحیح نظر آتا ہو ۔
Hemeralopia Noun دنوندھی ۔
Hemeralopia Noun دنوندھی ۔