hemerobioidea – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہیمیر و بائیوڈیا ۔ مسطح پروں والے حشرات کا ایک اعلیٰ خاندان ۔ ان میں نقصان دہ اور مفید دونوں طرح کے حشرات شامل ہیں ۔ انٹینا اگلے پروں سے غیر معمولی طور پر لمبا ہوتا ہے ۔ پر لمبے غیر مساوی ۔ جھلی دار اور بہت سی رگوں پر مشتمل ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu