English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Hair streakm | Noun | ایک قسم کی تتلی |
| Hair stroke | Noun | تحریر میں اوپر کی طرف کشش |
| Hair trigger | Noun | بندوق کی وہ کل جس کو ذرا سا چھونے سے بندوق کا گھوڑا دب جاتا ہے |
| Hair triggered | Noun | بال گھوڑا دار |
| Hair trunk | Noun | بال دار چمڑے کا دھڑ |
| Hair venus | Noun | بالچھڑ ، سنبل سیاہ |
| Hair worm | Noun | شعریہ رشتہ |
| Hairat | Name | حیرت : تعجب ، حيرانی ، |
| Hairbrush | Noun | شانہ ۔ کَنگھا ۔ کَنگھی ۔ بال سَنوارنے کا بَرش ۔ |
| Haircloth | Noun | بُکرَم ۔ گھوڑے یا اونٹ کے بالوں سے بنا ہُوا کَپڑا جو زیادہ تَر فَرنیچر کی پوشِش یا پَردے وغیرہ کو کڑا کرنے میں اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
| Haircut | Noun | حَجامَت ۔ بال کاٹنے ، چھوٹے کرنے یا بنانے کا عمَل ۔ حَجامَت کا انداز ۔ |
| Haircuts and work overalls are also sometimes non existent | — | — |
| Hairdo | Noun | بال بنانے کی وضع ۔ کَنگھی چوٹی ۔ مانگ پَٹّی ۔ سَنوارے ہوۓ بال ۔ |
| Hairdresser | Noun | مُشّاط ۔ مُشّاطہ ۔ عورت کے بال بنانے والا ۔ حَجّام ۔ نائی ۔ |
| Haired | Adjective | بال دار ۔ بالوں والا ۔ بالوں کی خاص وضع کا ۔ |
| Hairgrip | Noun | بالوں کو باندھنے کا چِپٹا پِن ۔ بالوں کو باندھنے والا کلپ ۔ بالوں کو باندھنے کے لیے کوئی چیز ۔ |
| Hairiness | Noun | ناپسندیدگی ۔ ناخُوشگواری ۔ اکھَڑّ پَن ۔ بَد مَزگی ۔ |
| Hairless | Adjective | بے بال ۔ بے پَر ۔ بالوں کے بغیر ۔ گَنجا ۔ |
| Hairline | Noun | ہیئر لائن ۔ دیکھی جا سکنے والی سب سے چھوٹی خالی جگہ یا پرنٹڈ صفحے پر دکھائی جا سکنے والی سب سے باریک لائن ۔ ہیئرلائن کا سائز جو میٹریلز ، ہارڈ ویئر یا سافٹ ویئر پر منحصر ہوتا ہے ۔ یا شامل آرگنائزیشنز پر منحصر ہے ۔ |
| Hairm | Name | حیرم : بلند مرتبہ ، بہت شريف ، |
| Hairnet | Noun | بالوں کو اکٹھا رکھنے کے لیے بنی ہوئی مہین جالی ۔ |
| Hairpiece | Noun | چونڈا ۔ جُوڑا ۔ چُٹیا ۔ وِگ ۔ |
| Hairpin | Noun | بال پِن ۔ کَلِپ ۔ پلاسٹِک کا دُھرا پَن جو عورتین بالوں کو سنبھالنے کے لیے اِستعمال کرتی ہیں ۔ |
| Hairs breadth | — | — |
| Hairsplitter | Noun | باریک بین ۔ مُوشَگاف شَخص ۔ جھَکّی ۔ بال کی کھال نِکالنے والا ۔ |
| Hairsplitting | Noun | موشگافی ۔ بال کی کھال نکالنا ۔ |
| Hairspray | Noun | بالوں کو جماۓ رکھنے کے لیے ڈالی جانے والی پھوہار ۔ |
| Hairspring | Noun | بال کمانی ۔ گھَڑی کی پیچدار کمانی جو توازن رکھنے والے پہیّے کے عمَل کو مُنضَبِط کَرتی ہے ۔ |
| Hairstreak | Noun | ہیئر اسٹریک ۔ دھاری دار تِتلی ۔ لائسنی جِنس کی تِتلی ۔ |
| Hairstroke | Noun | مہین لکیر ۔ تحریر میں مہین لکیر ۔ طباعت میں مہین سَطَر ۔ |