English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Heavy thinning (نباتیات) بھر پور چھٹائی ۔
Heavy vehicles are not allowed Phrase بھاری گاڑیوں کو چلانے کی اجازت نہیں
Heavy water بھاری پانی ۔ ڈیوٹرم اکسائیڈ ۔ یہ عام پانی میں انتہائی خفیف مقدار میں ہوتا ہے ۔ نیو کلیئر ری ایکٹر میں اسے ماڈریٹر کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ نیو کلیئر ری ایکٹرز میں اسے ٹھنڈک پیدا کرنے کے لیے بھی استعمال میں لاتے ہیں ۔
Heavy water d2o water in which the normal hydrogen isotope has been substituted by the heavier deuterium isotope Phrase بھاری پانی ، ڈیوٹریم آکسائیڈ ، پانی جس میں ہائیڈروجن کی جگہ ڈیوٹریم لے لیتی ہے ۔
Heavy wet Noun شیرے کی شراب
Heavyweight Noun ہیوی ویٹ ۔ بھاری بھر کم {شخص} ۔ باکسر ، مُکّے باز ، پہلوان ۔
Hebdomad Noun ہفتہ ۔ سات ۔ ہفت ۔ سات کا عدد ۔ سات کا مجموعہ ۔ سات دن کا عرصہ ۔
Hebdomadal Adjective ہفت روزہ ۔ ہفتہ وار ۔
Hebdomadal council Noun آکسفورڈ یونیور سٹی کی مجلس منطقہ جس کا جلسہ ہر ہفتہ ہوتا ہے
Hebdomadally Adverb ہفتہ وار طریقے سے ۔
Hebdomadary Adjective ہفتہ وارانہ ۔
Hebdomadis Noun ہفت روزہ
Hebe Noun جِنس ہیب کا پودا جِس کے پتّے عموماً کھپروں کی طرح کے تہ بہ تہ ہوتے ہیں ۔
Hebeanthous Adjective روئیں دار تاج گل والا
Hebenula Noun عنانچہ
Hebenular Noun عنانچہ دار
Hebephrenia جنون شباب ۔ شابی دیوانگی ۔
Hebephrenic Adjective شبابی دیوانہ ۔ شبابی جنُون کا ۔
Heberdeas disease Adjective درد قلب ۔
Heberden s nodes وجع القلب ۔ درد دل ۔ انجینا پکٹورس ۔
Heberden sdisease وجع القلب دل کا درد ۔
Heberdens disease
Heberdens nodes
Hebetate Verb کند ذہن کرنا ۔ غبی کرنا ۔ مجہول کرنا ۔ کند کرنا ۔ کند ہو جانا ۔
Hebetation Noun کُند ذہن ۔ مجہول کرنے کا عمَل ۔ مدہوش کرنے کا عمَل ۔
Hebetative Adjective مجہول کُنِندہ ۔
Hebetic Noun بالغ
Hebetude Noun سُستی ۔ بے حِسی ۔ کاہلی ۔ کُند ذہنی ۔ پَستی ۔
Hebites his nails to the quick بگڑ کر ۔ غصہ ہو کر ناخن چباتاہے ۔
Hebosteotomy Noun عانہ شگافی