English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Heavenlike Adjective فردوسی ۔ جنت کاسا ۔ بہشتی
Heavenliness Noun سماویت ۔ قدُّوسیت ۔ سماوت ۔ پاکیزگی ۔
Heavenly Adjective فلکی ، عماوی ، بہشتی ، جنتی ، قدسی ، پاکیزہ ، روحانی ، ربانی ۔
Heavenly bodies Noun اجرام فلکی ۔
Heavenly body Noun اجرام فلکی ۔ سورج ستارے ۔
Heavenly minded Adjective مقدس ۔ پارسا
Heavens ہيونز ۔ بہشت ۔
Heavens sake
Heavenward Adjective, Adverb سُوۓ گردُوں ۔ آسمانوں کی طرف ۔ سُوۓ آسمان ۔ جانبِ عرش ۔
Heavenwards Adverb عرش کی جانِب کا ۔ آسمان کی طرف کا ۔ جانبِ عرش ۔
Heaver Noun رافع ۔ حمّال ۔ اُٹھانے والا ۔ اُبھارنے والا ۔
Heaver than air Adjective ھواسے بھاری ۔ ھوئ جہاز سے متعلق کہا گیا ہے
Heaves Noun ضیق دَم ۔ نفّاخ ۔ نفّاخہ ۔ اُبھار ۔ گھوڑوں کی ایک بیماری ۔
Heavier than air Adjective ہوا سے بھاری ۔ ہوائی جہاز کے متعلق کہا جاتا ہے ۔
Heavier than air Adjective ہوا سے بھاری ۔ ہوائی جہاز کے متعلق کہا جاتا ہے ۔
Heavilv Adverb گرانی یا نقل سے ۔ زبردستی سے ۔
Heavily Adverb بوجھل طور پر ۔ زیادہ وزنی سامان کے ساتھ ۔ بوجھ کے ساتھ ۔ درد کے ساتھ ۔ شدّت کے ساتھ ۔
Heavily armed Noun, Adjective بہت سے ہتھیاروں کے ساتھ مسلح ۔ ہتھیار بند ۔
Heaviness یہ جھل پن ۔
Heaving Adjective پُر ہجوم ۔ کھچا کھچ ۔ با رونق ۔
Heaving eaten the food he went away
Heaviside kennelly layer e layer a layer of the ionosphere between altitudes of about 90 and 150 km
Heaviside layer ہیوی سائیڈ طبق ۔ کرہِ روانیہ کا طبقہ جو بالعموم زمین سے اوپر ، ای منطقوں میں ۵۵ اور ۸۵ میل کے درمیانی اِرتفاع میں پایا جاتا ہے ۔
Heavy Adjective بھاری ، وزنی ، بوجھل ، دشوار ، افسردہ ، دھیما ۔
Heavy armed Adjective بھاری اسلحہ سے لیس
Heavy artillery Noun بڑی توپیں ۔ بھاری اسلحہ
Heavy casualties Verb بہت لوگوں کا زخمی ہونا یا مارا جانا ۔ بھاری جانی نقصان ہونا ۔
Heavy drift Noun بھاری برف باری
Heavy duty
Heavy earth Noun ایک القلی دار بھاری مٹی