English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Hebraen | Noun | ولندیز کا ایک گروہ جو عبرانی زبان میں مخفی حقیقتیں دریافت کرتا ہے |
| Hebraic | Adjective | عبرانی ۔ عبرانیانہ ۔ |
| Hebraically | Adverb | عبرانی طریقے سے ۔ |
| Hebraism | Noun | عبرانیّت ۔ عبرانی محاورہ یا ضَربُ المِثَل ۔ عبرانی کِردار ۔ عبرانی عقائد ۔ |
| Hebraist | Noun | مُقَلِّدِ عبرانیت ۔ عبرانی زبان و تعلیم کا ماہِر ۔ عبرانی رُوح سے سَرشار ۔ |
| Hebraistic | Adjective | عبرانی ۔ عبرانیانہ ۔ |
| Hebraistically | Adverb | عبرانیوں کی طرح |
| Hebraize | Verb | زیادہ عبرانی بنانا ۔ عبرانی نوع میں ڈھال لینا ۔ عبرانی قسم میں ڈھال لینا ۔ |
| Hebrew | Noun, Adjective | عبرانی ۔ اِسرائیلی ۔ یہودی ۔ عبری ۔ عبر کی اولاد ۔ عبرانی زُبان ۔ |
| Hebrew wise | Adverb | دائیں سے بائیں جانب ۔ عبرانی زبان کی طرح |
| Hebrewess | Noun | یہودن |
| Hebridean | Noun, Adjective | ہبریڈیز کا یا اِس سے منسوب جو اسکاچستان کے مغربی ساحِل کے قریب ایک مجمع الجزائر ہے ۔ |
| Hecataean | Adjective | سحر کی دیوی یا سیارچہ سے متعلق |
| Hecate | Noun | یونانی دیومالا ۔ سحر دیوی ۔ ایک سپارچہ |
| Hecatomb | Noun | صدبیل قُربانی ۔ ہیکا ٹوم ۔ ایک سو بیلوں کی قدیم قُربانی ۔ بڑی مذہبی قُربانی ۔ |
| Hecatomped | Adjective | سو مربع فٹ |
| Hecatompedon | Noun | مندر کا رقبہ |
| Hecatontarchy | Noun | دو فرمانرواوں کی حکومت |
| Heck | Interjection | ہاۓ ۔ واۓ ۔ مایوسی یا نَفرَت کے اِظہار کا طریقہ ۔ |
| Heck board | Noun | گاڑی کے پیچھے لگایا جانے والا تختہ |
| Heck door | Noun | دو حصے والے کواڑ کا نیچے والا حصہ |
| Heckberry | Adjective | ہیک بیری ۔ برگ ریز درخت ۔ مشرقی ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں عام پایا جاتا ہے ۔ چھال کا رک جیسی اور مسے دار ہوتی ہے ۔ شاخوں پہ پتے متبادل ترتیب سے لمبے نوک دار اور دندانہ دار ہوتے ہیں ۔ پھل کھانے کے قابل چھوٹا اور گٹھلی دار ہوتا ہے ۔ |
| Heckelphone | Noun | ایک طرح کا الغوزے سے مِلتا ہوا ساز ۔ |
| Heckle | Verb | مُداخلَت کرنا ۔ ٹوکنا ۔ دِق کرنا ۔ بوکھلانا ۔ ہراساں کرنا ۔ |
| Heckled | Verb | مداخلت کی ٹوکا ۔ |
| Heckler | Noun | ستانے والا ۔ مداخلت کرنے والا ۔ تنگ کرنے والا ۔ |
| Heckling | Noun | سوالات کی بوچھاڑ ۔ |
| Hecoplasty | Noun | قرحہ کی مرمت کرنا |
| Hectare | Adjective | ہیکٹر اعشاری نظام میں سطح ناپنے کا پیمانہ جو ۱۰۰۰۰ مربع میٹر یا ۲۴۷۱ ایکٹر کے برابر ہوتا ہے ۔ |
| Hectare symbol ha unit of area common in agriculture 1 ha10000 m2 | — | — |