heavy water – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

بھاری پانی ۔ ڈیوٹرم اکسائیڈ ۔ یہ عام پانی میں انتہائی خفیف مقدار میں ہوتا ہے ۔ نیو کلیئر ری ایکٹر میں اسے ماڈریٹر کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ نیو کلیئر ری ایکٹرز میں اسے ٹھنڈک پیدا کرنے کے لیے بھی استعمال میں لاتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ثقیل پانی ۔ وہ پانی جس میں ہائیڈروجن زیادہ بھاری مقدار میں پائی جاتی ہے ۔ سائنسی تجربوں کے لیے اِستعمال ہونے والا بھاری پانی ۔

🔹 Roman Urdu