English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Heart struck Adjective ذہنی کرب میں مبتلا
Heart tire Noun دل کا تھک جانا
Heart to heart Idiom بے تکلف اور آزاد ۔
Heart to heart Idiom بے تکلف اور آزاد ۔
Heart tones دل کی حرکت کی آواز جو طبی معائنے میں سنی جاتی ہے ۔
Heart torn by conflicting emotions دل جسے متضاد جذبات نے کشمکش میں ڈال دیا ہو ۔
Heart trace Noun قلب نگار کی تحریر
Heart transplantation Noun جراحت کے ذریعے ناکارہ اور بیمار دل کو عطیہ دہندہ کے صحتمند دل سے بدلنے کا عمل ۔
Heart tube Noun قلبی نالی
Heart urchine Noun بحری خار پشت جس کی شکل قلب نما ہو تی ہے
Heart warming Noun خوش کن ۔ خوش آواز
Heart warming Noun خوش کن ۔ خوش آواز
Heart whole Adjective قید محبت سے آزاد۔ پر خلوص ۔ بے ریا
Heart whole Adjective قید محبت سے آزاد۔ پر خلوص ۔ بے ریا
Heart wholeness Noun, Adjective قید محبت سے آزادی
Heart wises Adverb دل کی طرح
Heart wood Noun پکی لکڑی ۔ میان چوب
Heart wort Noun زراوند ایک دوا کا نام
Heartache Noun دردِ دِل ۔ ذہنی اذیت ۔ رُوحانی کَرب ۔
Heartbeat Noun دِل کی حرکت ۔ نبض ۔ دِل کی شریانوں میں خون کی گردِش کا عمل ۔
Heartblock Verb عارضہ قلب ، دل کے فعل میں نصف یا مکمل رکاوٹ کا پیدا ہونا یا کسی قسم کی نقص پیدا ہونا ۔
Heartbreak Noun دِل شکَستگی ۔ دِل شِکنی ۔ صَدمہ ۔
Heartbreaker Noun دِل شکن ۔ دِل توڑنے والا ۔ دِل کو مجروح کرنے والا ۔
Heartbreaking Adjective سوہانِ رُوح ۔ دِل گُداز ۔ رُوح فَرسا ۔ دِل شِکن ۔
Heartbroken Adjective شَکِستہ دِل ۔ گہرے صَدمے میں ۔ مایُوس ۔
Heartbrokeness Noun دِل شکستگی ۔ صَدمہ ۔ یاس ۔ اِنتہائی غم و الم ۔
Heartbrokenly Adverb دِل شَکِستگی سے ۔ صَدمے کے ساتھ ۔ مایُوسی سے ۔
Heartburn وجع الفواد ۔ سٹرنم کے پیچھے جلن کا احساس ۔
Heartburn of pregnancy حالت حمل میں سینے کی جلن
Heartburning Noun حاسدانہ اِضطراب ۔ عدمِ اطمینان ۔ باطنی دُشمنی ۔ غُصّہ ۔