English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Health spa Noun تَفریحی ہوٹل جہاں وزن کَم کرنے اور مالِش کی سہولتیں موجود ہوں ۔
Health subprofessions Adverb مثلا نرسیں ٹیکنیشن معاوین ڈسپنسر وغیرہ ۔
Health visitor Adjective نرسنگ اور سماجی کام میں تربیت یافتہ شخص جو طبی اور غیر طبی خدمات کے مابین رابط کاری کرے ۔
Healthful Adjective تَندرُست ۔ صحت مَند ۔ صحت سے پُر ۔ صحت بَخش ۔
Healthfully Adverb صحت بَخش طریقے سے ۔ صحت مَند طریقے سے ۔
Healthfulness Noun صحت مَندی ۔ تَندرُستی ۔ صحت بَخشی ۔
Healthily Adverb صحت بخشانہ طور پر ۔
Healthiness Noun تَندرُستی ۔ صحت مَندی ۔
Healthlessnesskrab krny wala Adjective صحت خراب کرنے والا ۔ غیر صحت بخش
Healthsome Adjective صحت بخشی ۔ صحت افزا
Healthsomely Adverb بطور صحت بخشی
Healthsomeness Noun صحت افزائی ۔ صحت بخشی
Healthvisitor Noun مشاہدہ صحت ۔ صحت کی جانچ کرنے والا
Healthward Adjective روبہ صحت
Healthy Adjective تندرست ، بھلا چنگا ، صیح سالم ، روحانی امراض سے پاک ، صحت افزا ۔
Healthy body has a healthy mind Phrase صحتمند جسم میں صحتمند دماغ ہوتا ہے
Healthy body is a blessing Phrase صحت مند جسم ایک نعمت ہے
Healthy pus Adjective بے ضرر پیپ ۔
Heam خُون۔ ہیموگَلوبَن کا پِگمِنٹ لے جانے والا حِصّہ
Heamangioma Noun خُونی رَگوں میں خِلعت ناقَص جو جِسَم کے کِسی بھی حِصّے میں ہو سَکتی ہے ۔ جَب جِلد میں ہو تو پَیدائش کا نِشان ہوتا ہے
Heamatinic Adjective کوئی بھی شے جو خون کے سرخ خلیوں کے بننے میں درکار ہے ۔
Heamatooic Noun حیوا نی طفیلی سے متعلق
Heamatozoan Noun حیوا نی طفیلی جو خون میں پایا جاتا ہے
Heamo Adjective ہیمو ۔ خون ۔ دم لہو ۔
Heamoglobinopathy Noun ہیموگلوبن کا نارمَل نہ ہونا
Heand end Noun کپڑے بننے کی مشین ۔ ابتدائی چند انچوں کی بنائی ۔ انجن سے نزدیک والے ڈبے
Heap ڈھیر لگانا ۔
Heap cloud Noun دل بادل ۔ تودہء ابر
Heap coals of بُرائی کا بدلہ ۔
Heap coals of fire on the head بُرائی کا بدلہ اچھائی میں دینا ۔