English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Habergeon Noun بغیر آستینوں کی جیکٹ پَر مُشتَمِل مُختَصِر زَرہ بَکتَر ۔ چار آئینہ ۔
Habergeon haubergeon
Habers process
Habetate Verb کند کرنا ، کند ذہن کرنا ۔
Habetated Verb کند کیا ، کند ذھن کیا ۔
Habib Name حبیب : رفیق ۔ ساتھی ، پیارا دوست ۔
Habib called he left no message but he will call again at 5 Adjective حبیب نے فون کیا تھا کوئی پیغام دیا نہیں پانچ بجے پھر ٹیلی فون کریں گے ۔
Habib is speaking حبیب بول رہا ہوں ۔
Habib kot حبیب کوٹ ۔
Habib kot railway station
Habib ur rehman usmani
Habib will have been waiting for his friend since morning Adjective حبیب صبح سے اپنے دوست کا انتظار کر رہا ہو گا ۔
Habiba Name دوست پیاری رفیقہ مونس حضور نبی کریم ﷺ کی ایک زوجہ مطہرہ اُم حبیبہؒ ۔
Habil Name ہابل ۔ کمائی کرنے والا ۔
Habile Adjective ماہِر ۔ ہُنر مند ۔ چُست و چالاک ۔ چابکدست ۔
Habiliment Noun لِباس ۔ پوشاک ۔ پہناوا ۔ سامانِ آرائش ۔ لوازمات ۔ ساز و سامان ۔
Habilimented Adjective ملبوس ۔ لباس میں ۔ تن ڈھانپے ہُوے ۔
Habilitate Verb کان میں کام کَرنے کے لیے سَرمایہ لگانا ۔ ساز و سامان مُہیا کَرنا ۔
Habilitated Verb تیار کرنا ۔ سرانجام دینا ۔ کاروبار میں سرمایہ لگانا ۔
Habilitation Noun کان میں سَرمایہ کاری ۔
Habilitator Noun سرمایہ کار
Hability Noun سرمایہ کاری ۔ سرمایہ کاری کاعمل ۔
Habira Name ہبیرہ: بصرہ کے ایک مشہور ولی اللہ ۔
Habiss Name رکھنے والا ۔
Habit عادت ۔
Habit becomes second nature Phrase عادت خصلت ہو جاتی ہے
Habit causes love Idiom رفتہ رفتہ محبت ہو جاتی ہے ۔
Habit crystal habit the external shape of crystal
Habit disorders Adjective عدم مطابقت کی خصوصیت جس میں اطوار بگڑ جائیں مثلا خوراک فیشن سونے میں چلنا وغیرہ ۔
Habit drug Noun نشہ بازی