English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hab ul mateen Name مضبوط رسی پکاوسیلہ ۔
Haba Name ہبہ ۔ ایک ستارہ ۔
Habaab Name حباب : رفاقت ، دوستی ، محبت ، پیار ۔
Habab Name حباب ۔ دوستی ۔
Habah Name ریزہ معمولی ساغلہ زرہ دانہ ۔
Habal Name رسی موٹا دھاگا رگ اتفاق اتحاد ۔
Habanera Noun ہبا نِرا ۔ کیوبا کا ایک دھیما ناچ ۔ اِس ناچ کے لیے دُہرے تال کی موسیقی ۔
Habat Name ہابط: اترنے والا ۔ نیچے آنے والا ۔
Habbab Name حباب ۔ دوستی ۔
Habbal Name حبال : رسی بنانے والا ۔
Habdomadary Noun راہب یا راہبہ جو ہفتہ وار کلیسائ عبادت میں حصہ لیتے ہیں
Habdomadlly Adverb ہفتہ وارانہ
Habeas Noun حکم نامہ ، جس میں کسی شخص کو حاضر عدالت ہونے کا حکم دیا جائے ۔
Habeas corpus Noun پَروانہ حاضری مُلزَم ۔ عدالَت کا فَرمان جِس کا مَقصَد کِسی شَخص کو غیر قانونی حِراسَت سے آزاد کَرنا ہو ۔
Habeas corpus Noun پَروانہ حاضری مُلزَم ۔ عدالَت کا فَرمان جِس کا مَقصَد کِسی شَخص کو غیر قانونی حِراسَت سے آزاد کَرنا ہو ۔
Habeas corpus act Noun وہ قا نون جس کی رو سے پراوانہء حاضری ملزم جاری ہوتا ہے
Habeas corpus law Adjective لاطینی الاصل جسم تمہارے حوالے ۔
Habeeb Name حبیب ۔ دوست ۔
Habeel was killed by qabeel Phrase ہابیل قابیل سے مارا گیا
Habel Name ہابل: کمانے ۔ کمائی کرنے والا ۔
Habemular Noun عنینی
Habena Noun پٹی ، عنان ، ساقچہ صنوبری
Habenal Noun عنبانی ، پٹی والا
Habendum Noun قانونی دستاویز کا وہ حصہ جس سے یہ واضع ہو کہ کونسی جاگیر عطا کی گئی ۔
Habenular commissure Noun عنینی اصالی
Haber bosch process haber proess the manufacturing process for ammonia nh3 which is synthesized from nitrogen and hydrogen
Haber process Noun عمل ہابِر ۔ ایمونیا تیار کرنے کا طریقہ ۔
Haberdasher Noun خوردہ فروش ، بزاز یا بساطی ٹوپی بیچنے والا
Haberdasher com Adjective امریکا بزار بازچہ فروش مردانہ استعمال کا سامان فروخت کرنے والی دکان کا مالک ۔
Haberdashery Noun خوردہ فَروشی ۔ پارچہ فَروشی ۔ دُکانداری ۔