h320 – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایچ ۳۲۰ ۔ ایک انٹرنیشنل اٹیلی کمیونیکیشنز یونین آئی ٹی یو کا سٹینڈرڈ جو سرکٹ سوئچز سروسز مثلا آئی ایس ڈی این پر مختلف تیار کنندگان کے ویڈیو کانفرنسنگ والے آلات کے مابین کام میں ہم آہنگی پیدا کرتا ہے اس طرح ڈسک ٹاپ ویڈیو کانفرسنگ پائیدار بناتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu