English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Get tough Adjective سخت گیر ۔
Get under ones skin
Get up Verb تیّار کَرنا ۔
Get up Verb تیّار کَرنا ۔
Get up and go
Get up early in the morning Phrase صبح سویرےاُٹھو
Get up get dressed and get to work Phrase اٹھو کپڑے پہنو اور کام پر جاؤ
Get us out of this o lord if we transgress we will surely be sinfulq 23 107
Get votes ووٹ پانا ۔
Get wind of Verb, Interjection سُننا يا اِطلاع ہونا ۔ خَبَر مِل جانا ۔ سُن گُن پانا ۔
Get you home work checked Phrase اپنا سکول کا کام چیک کراﺅ
Get your act together Verb زیادہ منظم انداز میں کام کرنا ۔ اپنی صلاحیتوں کا بھر پور استعمال کرنا ۔
Get your bearings Verb درست طریقے سے جان لینا ۔ پُراعتماد محسوس کرنا ۔ اعتماد بحال ہونا ۔
Get your breath back Verb سانس بحال ہونا ۔ سانس کی آمد و رفت دوبارہ اپنے معمول پر آنا ۔
Get your luggage weighed Phrase اپنے سامان کا وزن کروا لیجئے
Get your priorities right انتہائی اہم کام پہلے انجام دو ۔
Getaway فرار فرار ہوجانا ۔
Gethsemane Noun گتھسی مین ۔ یروشلم کے قریب وہ باغ جِس میں حضرت عیسی کو دھوکا دیا گیا تھا ۔ اذیت کا مقام ۔
Getiban Name گیتی بان: دنیا کا محافظ ۔ دنیا کا رکھوالا ۔
Getling Noun بچہ ۔(حرامی)
Gets medicine and use it according to the doctors advice
Gettable Adjective قابلِ حصُول ۔ میّسر ۔ قابلِ رسائی ۔ دَستیاب ۔
Getter گیٹر ۔ ملاوٹ دور کرنے والا مادہ مثلاً Li کو کاپر اور کاپر کے بھرتوں میں سے o اور s دور کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Getter one material used to remove another from a container by chemical bonding Phrase آخذ ،گیٹر ویکیوم کے حصول کے لیے ہوا اور دوسری گیسوں کے باقیات کو ہٹانے کے لیے استعمال ہونے والی شے ۔
Gettering Noun کِسی خلائی نلی کے اندر سے گیس کے باقی ماندہ آثار خارِج کر دینا ۔
Getting Noun حاصل ۔ نفع ۔
Getting up out of bed early in the morning with no chance for more sleep and seeing the hours of school stretching ahead was a dismal experience for the writer
Getup Noun وضع قطع ۔ لِباس کی تَرتیب ۔ انداز ۔ پوشاک ۔ ساخت ۔
Geum Noun جِنس جیئم کا کوئی گُلاب جیسا پودا بشمول شب بو جِس میں زرد ، سُرخ اور سفید پھول لگتے ہیں ۔
Geum avens Noun مُبارک بوٹی ۔ شب بُو ۔ گُلاب کی قِسم کا پودا ۔