English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Get some water please Phrase مہربانی کر کے مجھے تھوڑا پانی دیجئے
Get somebody s dander up
Get somewhere Verb کچھ کر کے دکھاو ۔ کچھ ثابت کرو ۔ عملی طور پر کچھ کر کے دکھاو ۔
Get the ax Verb, Idiom اچانَک بَر طَرَف کَرنا ۔
Get the better of Verb زک دینا ۔ شکست دینا ۔
Get the bill please بل لا دیجئے ۔
Get the bit between your teeth Verb انتہائی پُر عزم طریقے سے کسی کام کو شروع کرنا ۔
Get the blame Verb موردِ الزام ٹھہرایا جانا ۔ الزام لگایا جانا ۔ کسی کام میں موجود نہ ہو کے بھی اُس میں نام آنا ۔
Get the boot معطل ہونا ۔
Get the chop Verb نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھنا ۔ کسی کو سرکاری طور پر روکنا یا واجب الادا رقم کم کرنا ۔
Get the drop on one گولی مارنے کے لیے تیار ہونا ۔
Get the jump on فائدہ حاصل کرنا ۔ آگے بڑھنا ۔ کامياب ہونا ۔
Get the measure of somebody Noun کسی کا مقابلہ کرنے لئے اُس کی صلا حیتوں کا اندازہ لگانا ۔
Get the needle Idiom خفا ہونا ۔
Get the picture Verb حالات یا ماحول کو سمجھنا ۔
Get the puncture mended Phrase پنکچر لگوا لو
Get the roof repaited before it should leak Phrase چھت کی مرمت کر لو تاکہ نہ ٹپکے
Get the shaft فریب کھا جانا ۔ نازیبا سلُوک کیا جانا ۔
Get the wind of Idiom برتری پانا ۔
Get the worst of something
Get there Idiom کامیاب ہونا ۔ اپنا مقصد حاصل کرنا ۔
Get these tablets from a medical store Phrase ان گولیوں کو کسی میڈیکل سٹور سے لے لیں
Get these utensils tinned Phrase ان برتنوں کو قلعی کرا لو
Get this cheque cashed Phrase اس چیک کو تڑا لائو
Get through Idiom ختم ہو نا ۔
Get to first base اَپنے مَقصَد کے حَصُول کے پہلے مَرحلے تَک پُہَنچ جانا ۔
Get to gether
Get to the bottom سچ کی تلاش ۔
Get together جمع کرنا ۔ اکٹھا کرنا ۔ جمع ہونا ۔ اکٹھا ہونا ۔
Get together جمع کرنا ۔ اکٹھا کرنا ۔ جمع ہونا ۔ اکٹھا ہونا ۔