English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Great last general inquest قیامت ۔ محشر ۔ یوم الحساب ۔
Great man theory Adjective تاریخ کا وہ نظریہ جس میں تمام اہم واقعات کی ذمہ داری عظیم لوگوں پر ڈالی جاتی ہے ۔
Great marks are soonest hit Idiom آندھی میں سب سے پہلے بڑے درخت ہی گِرتے ہیں ۔
Great master ،
Great millet جوار ۔
Great minds and great fortunes do not always go together Idiom بے ہنر مسند نشین ،ہنرمند دردر ۔
Great minds think alike Idiom سو سیانے ایک مت! ۔
Great moral Noun بلادر ، بھلانواں
Great mouthed Adjective شیخی باز ۔
Great mullein Noun گیدڑ تمباکو ، جنگلی تمباکو ، بوصیر ، سفید بھنگ
Great nephew
Great nettle بڑا بچھوا ۔
Great niece Noun بھتیجا یا بھتیجی ۔ بھانجا یا بھانجی کی لڑکی ۔
Great niece Noun بھتیجا یا بھتیجی ۔ بھانجا یا بھانجی کی لڑکی ۔
Great of long hundred ایک سو بیس ۔
Great orgon Noun آرگن باجے کا ایک حصہ ۔
Great plantain Noun گزپیپل ، بارتنگ ، بڑتونگ ، تخم بارتنگ
Great power Noun عظیم طاقت ۔ ہمہ مَقتدَر ۔ ہر لِحاظ سے صَفِ اوّل کی قوم ۔ سُپر پاور ۔
Great pox Noun آتشک
Great profits great risk
Great profits great risk
Great reputation Noun بڑی نیک نامی ۔ بے پناہ مقبولیت ۔ نہایت شہریت ۔
Great rift valley Noun, Name, Geology عظیم وادئ شق ایک گہری گھاٹی ہے جو جنوب مغربی ایشیا اور مشرقی افریقہ میں شمالاً جنوباًپھیلی ہوئی ہے۔ اس کی لمبائی 6 ہزار کلو میٹر (3700 میل) ہے۔ یہ عظیم گھاٹی جنوب مغربی ایشیا میں لبنان سے شروع ہو کر مشرقی افریقہ میں وسطی موزمبیق پر جا کر ختم ہوتی ہے۔ اس کی چوڑائی 30 سے 100 کلو میٹر تک ہے اور اس کی گہرائی چند میٹر سے ہزاروں میٹر کے درمیان ہے۔
Great russian Noun, Adjective عظیم رُوسی ۔ رُوس کے شُمالی یا وَسطی علاقوں کا باشِندہ ۔ شُمالی اور وَسطی علاقوں کی سَلاوی زُبان ۔
Great seal Noun سَرکاری مُہر ۔ مُہرِ اعظم ۔ شاہی مُہر ۔ مُہر کلاں ۔
Great ships require deep waters Idiom بڑوں کے بڑے منہ ! ۔
Great small poor ctrenchermen
Great small poor e ctrenchermen
Great spenders are bad lenders Idiom فضول خرچ کے پاس اُدھار دینے کو کہاں ؟
Great strokes make not sweet music Idiom ضروری نہیں آدمی جتنا بڑا ہو کام بھی اتنا اچھا کرے ۔