English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Great display little cost Phrase کم خرچ بالانشین
Great divide Noun گریٹ ڈیوائڈ ۔ راکی ماوٴنٹین کو علیحدہ کَرنے والے پَتھّریلے پہاڑ ۔ کوئی بحران ۔ کوئی نازُک فیصلہ ۔ موت و حیات کی حَدِّ فاصَل ۔
Great dog Noun کلب اکبر ۔
Great exhibition Phrase ۱۸۵۱ء میں منعقد ہونے والی برطانیہ کی عظیم صنعتی نمائش ۔
Great eyed Adjective بڑی آنکھوں والا ۔ دور بیں ۔
Great fast Noun لنت (lent) کا زمانہ ۔
Great flood Noun (تاریخ ) طوفان نوح ۔
Great fortune brings with it great misfortune Idiom بڑی خوشی کے ساتھ بڑا غم وابستہ ہوتا ہے ۔
Great go Idiom ڈگری امتحان ۔
Great good fortune very much befogs the human minds Idiom حد سے زیادہ خوش قِسمتی انسان کو بُرائی بھلائی میں تمیز بھلا دیتی ہے ۔
Great grandchild Noun پر پوتا ۔ پرپوتی ۔ پر نواسہ ۔ پر نواسی ۔
Great granddaughter Noun پر پوتی ۔ پر نواسی ۔
Great grandfather Noun پردادا ۔ پر نانا ۔
Great grandmother Noun پردادی ۔ پرنانی ۔ مو رثہ ۔
Great grandson Noun پرپوتا ۔ پر نواسہ ۔
Great gross بارہ گروس یا ایک سو چوالیس درجن ۔
Great gun توپ ۔
Great guns Verb کِسی کام کو بہت تیزی اور کامیابی سے انجام دینا ۔ چھکے چھڑا دینا ۔
Great hall Noun یونیورسٹی کا کھانے یا میٹنگ کا بڑا کمرہ ۔
Great haste makes great haste Idiom شتابی میں خرابی ۔
Great head Noun ایک قسم کی امریکی بحری بطخ ۔
Great hearted Adjective فراخ دل ۔ فیاض ۔ بڑے دل والا ۔ عالی ہمت ۔
Great heartedness Noun فراخ دلی ۔ فیاضی ۔
Great hopes make great men Idiom بُلند خیالات ہی انسان کو بڑا بناتے ہیں ۔
Great horse جنگلی گھوڑا ۔
Great hundred Noun ایک سو بیس ۔
Great inquest قیامت ۔ حشر ۔ یوم الحساب ۔
Great inquest of the nation دارالعوام ۔
Great is the power of custom Idiom رسم و رواج میں بڑی طاقت ہے ۔
Great is truth and it prevails Idiom سچائی بڑی چیز ہے اور سب پر غلبہ پا لیتی ہے ۔