great rift valley – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Name, Geology

Urdu Meaning (اردو معنی)

عظیم وادئ شق ایک گہری گھاٹی ہے جو جنوب مغربی ایشیا اور مشرقی افریقہ میں شمالاً جنوباًپھیلی ہوئی ہے۔ اس کی لمبائی 6 ہزار کلو میٹر (3700 میل) ہے۔ یہ عظیم گھاٹی جنوب مغربی ایشیا میں لبنان سے شروع ہو کر مشرقی افریقہ میں وسطی موزمبیق پر جا کر ختم ہوتی ہے۔ اس کی چوڑائی 30 سے 100 کلو میٹر تک ہے اور اس کی گہرائی چند میٹر سے ہزاروں میٹر کے درمیان ہے۔

🔹 Roman Urdu