grasshopper – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ٹڈا ۔ پھنگا ۔ جھینگر ۔( پیانو میں ) امانی کی طرح کا حصہ ۔ مچھلی کے لئے مصنوعی چارہ ۔ ایک قسم کی آتشبازی ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

گراس ہاپر ۔ ٹڈا ۔ پھنگا ۔ سیدھے پروں والے جست لگانے والے حشرات ٹڈیوں ۔ کر کرا اور جھینگر کے رشتہ دار ۔ ان کے منہ کاٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔ پروٹونم چپکا ہوا اور اگلے پر موٹے ہوتے ہیں جو پچھلے جھلی دار پروں کو ڈھانپے ہوئے ہوتے ہیں ۔ ان کی کایا کلپ نامکمل ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Name

Urdu Meaning (اردو معنی)

ٹڈا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ٹِڈا ۔ مَلَخ ۔ پھَنَنگا ۔ گھاس پَر پَلنے والا ۔ اُچھَلنے والا ٹِڈا ۔ ایک قِسم کا ہَلکا ہوائی جہاز ۔

🔹 Roman Urdu