English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gouty diathesis Noun نقرسی مزاج
Gouty fish Noun جوڑوں کے درد والوں کے دینے کے لئے غیر مرغن مگر دودھ والی غزا
Gouty rheumatism Noun جوڑوں کا سخت ہو جانا ، تجر المفاصل
Gouty stem Noun آسٹریلوی بوباب (ایک درخت جس کا پتا بہت بڑا ہوتا ہے ) ۔
Goutyish Adjective قدرے نِقرسی ۔
Gouy balance گوائے توازن ۔ توازن بمعنی ترازو ۔۔۔۔۔۔ ایسا توازن جو مقنا طیسی اثرپزیری کے تعین کیلئے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Gouy balance a balance for measuring the magnetization of a paramagnetic substance Phrase گوئے بیلنس ، پیرامیگناٹک مادے کی مطناطیسیت کی پیمائش کے لیے استعمال ہونے والا بیلنس ۔
Gov Noun جی او وی ۔ انٹرنیٹ کے ڈومین نیم سسٹم میں بلند ترین ڈومین جو ان ایڈریسز کی شناخت کرتا ہے جنہیں گورنمنٹ ایجنسیاں آپریٹ کرتی ہیں ۔
Gove Noun استانی ۔ معلمہ ۔
Gove snail Noun حل زول ۔ گھونگا ۔
Gover nante Noun اتالیقہ ۔ گورنس ۔
Govern حکومت کرنا ۔
Governability Noun قابل عملداری ہونا ۔ تابع رکھنے کی صلاحیت ۔ قابل انتظام ہونا ۔
Governable Adjective قابلِ حَکومَت ۔ قابلِ اِنتظام ۔ اِنضباط پَذیر ۔
Governableness Noun انتظام پذیری ۔ انضباط پذیری ۔ قابل حکومت ہونا ۔
Governably Adverb انتظام پذیری سے ۔ انضباط پذیری سے ۔
Governance Noun انتظامیہ ، بندوبست ، حکمرانی ، دباﺅ ، اثر ۔
Governed Verb حکومت کی راج کیا ۔
Governed and directed along the paths decided by the powers that be
Governed economy Adjective تابع معاشیات ۔
Governess Noun حاکمہ ، استانی ، مُعلّمہ ، ہلکی دو پہیوں کی گاڑی ۔
Governess car cart
Governessy Adjective اتالیقہ سے مخصوص ضابطے قرینے کے مُطابِق ۔
Governing Adjective حکومت کرنے والا ۔ انتظام کرنے والا ۔
Governing body Noun مجلس منتظمین ۔ مجلس انتظامیہ ۔ انتظامیہ مجلس ۔
Government Noun حَکومَت ۔ طرزِ حَکومَت ۔ سیاسی طاقت کا اِستعمال ۔ عوامی مُعاملات کا اِنتظام و اِنصرام ۔
Government actuary Adjective سرکاری ایکچوٹری کلرک رجسٹرار کسی مشترک سرمایہ کمپنی میں کوئی عہدیدار خصوصا بیمہ کمپنی میں جس کا کام یہ ہوتا ہے کہ وہ بیمہ اور سالیانہ پریمیم زر تلافی اور سالانہ منافع وغیرہ کا حساب کرتا رہے ۔
Government advances سرکاری پیشگیاں ۔
Government agencies and ngos made every effort to deliver relief supplies to the people Phrase حکومتی اداروں اور فلاحی اداروں نے متاثریں تک امداد کی رسید پہنچانے کی ہر ممکن کوشش کی
Government agencies and ngos made every effort to deliver supplies to the affected people Phrase متاثرہ لوگوں کی امدادپہنچانےمیں سرکاری اورغیرسرکاری اداروں نےاہم کرداراداکیا