English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gourd Noun لوکی ، گھیا ، کدو ، کھوکھلا ۔
Gourd bitter Noun تکتکا
Gourd hollowed Noun تمبا
Gourd pear Noun کدو نما ناشپاتی ۔
Gourd shell Noun تونبی ۔ تونبا ۔
Gourd tree Noun کدو کا پودا ۔
Gourd wild Noun جنطل ، کندرو
Gourd worm Noun کرم جگر ۔ کدو دانہ ۔
Gourdful Noun تونبے بھر ۔ تونبے میں سمانے کے برابر ۔ تُونبہ بھر مقدار ۔
Gourds Noun پودوں کی وہ قِسم جِس میں کدو ، گھیا کدو ، کھیرا اور دُوسری سبزیاں شامِل ہیں ۔
Gourmand Noun پیٹو ، کھاﺅ ، بسیار خور ، خوش خوراک ۔
Gourmandise Noun پُر خوری ۔ جوع البقر ۔ پُر خوری کا عمل ۔
Gourmandism Noun پُر خوری ۔ بسیار خوری ۔ پیٹو پَن ۔ خُوش خوراکی ۔
Gourmet Noun کھانوں اور شرابوں کا مبصر ۔
Gourt Noun کریلا ۔ کریلا سبزی ۔ ایک اہم ترکاری ۔
Gout Noun گھٹیا ، نقرس ، گہیوں کے پودے کی ایک بیماری ۔
Gout chronic Noun نقرس بلغمی
Gout in its most malignant stage it would appear had sized me without my being aware of it
Gout regular Noun باقاعدہ نقرس ، منتظم نقرس
Gout vesicular Noun تھیلی دار نقرس
Gout weed Noun نقرس بوٹی
Goutify Verb نِقرسی بنانا ۔ گٹھیا کا مریض بنانا ۔
Goutily Adverb گٹھیا کی بیماری کی طرح ۔
Goutiness Noun گٹھیا کا میلان ۔
Goutish Adjective قدرے نِقرسی ۔ نِقرسی ۔
Goutte Noun (نقابت) رنگین قطرہ ۔
Gouttegoutty
Gouty Adjective گَٹھیایا ۔ گَٹھیا زدہ ۔ گَٹھیا کا باعث ۔ گَٹھیا سے پیدا شُدہ ۔ نِقرسی ۔ گَٹھیائی ۔
Gouty abscess Noun نقرسی پھوڑا
Gouty arthritis گٹھیاوی ورم مفاصل