English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Gotam budh | Noun, Name, Historical | تقریباً 25 سو برس پیشتر گوتم (اصلی نام سدھارتھـ)جب پيدا هوا تو نجوميوں نے بتايا تها كه يه بچه بڑا هو كر بادشاه بنے گا يا پهر سادهو ، گوتم بچپن ہی سے غور و فکر اور سوچ بچار میں رہا کرتا تھا۔ سات برس تک بن میں جوگ اختیار کر کے اس فکر و تلاش میں پھرا کہ دنیا میں جو دکھ درد اور گناہ ہے اس سے کس طرح رہائی ہو۔ آخر وہ دن آیا کہ گوتم بدھ نے راحت و تسکین حاصل کی۔ گوتم بده گيا ميں ایک املى کے پیڑ کے نیچے دھیان دھرے بیٹھا تھا، اس کے دل میں ایک قسم کی روشنی محسوس ہوئی، دل کو اطمينان سا آگيا۔ معلوم ہو اکہ فا |
| Gotchgotched | — | — |
| Gote | Noun | نہر ۔آب بند ۔ |
| Goth | Noun | گوتھ قوم کا یا اس کا فرد ، وحشی ، غیر مہذب ، جاہل ، جنگلی آدمی ۔ |
| Gotha | Noun | جرمن کا بڑا جہاز ۔ گوتھا ۔ |
| Gotham | Noun | احمقوں کی بستی ۔ جہاں بے وقوفی کا دور دورہ ہو ۔ |
| Gothamite | Noun | احمق ۔ بہت بڑا بے وقوف ۔ |
| Gothic | Adjective | گوتھ قوم یا اس کی زبان کے متعلق ، گوتھی طرز تعمیر ، بے علم ، جاہل ۔ |
| Gothically | Adverb | (تاریخ ) گاتھک آرائش ۔ گاتھک نقش و نگار ۔ گاتھک زیورات ۔ |
| Gothicism | Noun | گاتھی زُبان کا محاورہ ۔ گاتھی طرزِ تعمیر ۔ آرٹ یا ادب کی تَقلید ۔ گاتھی زُبان ۔ |
| Gothicist | Noun | گاتھی اسلوب کا مقلد ۔ |
| Gothicize | Verb | گاتھی طرز پَر تعمیر کَرنا ۔ |
| Gothish | Adjective | گاتھ نما ۔ وحشی ۔ بدذوق ۔ |
| Goto statement | Noun | گوٹوسٹیٹمنٹ ۔ پروگرامز میں استعمال ہونے والی ایک کنٹرول سٹیٹمنٹ جو عمل درآمد کو کسی وسری سٹیٹمنٹ پر منتقل کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ہائی لیول جو ایک برانچ یا جمپ انسٹرکشن کے برابر ہو ۔ |
| Gotten | Adjective | حاصل شدہ ۔ پایا ہوا ۔ |
| Gotterdammerung | Noun | دیوتاوٴں کا کا زوال ۔ کِسی حکومت وغیرہ کا سقوط ۔ انتزاع ۔ |
| Gottis | Adjective | گاٹس ۔ جھڑی جیسا سوراخ جو اعلیٰ درجہ کے فقاریہ حیوانوں کی سانس کی نالی میں حلقوم سے حجرہ کی طرف نکلتا ہے ۔ |
| Gouache | Noun | گَدلے رَنگوں کی نقاشی ۔ گاچی ۔ گاش ۔ آبی رَنگوں کی مُصَوّری ۔ |
| Gouber | Noun | مٹر ۔ مٹر کے دانے ۔ |
| Gouda | Noun | گوڈا ۔ ایک قِسم کا ہَلکے زَرد رَنگ کا گداز پنیر ، جِس پَر سُرخ حِفاظتی تہ چَڑھی ہوتی ہے ۔ |
| Gouge | Noun | چھینی کی قسم کا ایک آلہ ، چھینی یار کھانی سے چھیلنا ، دبا کر نکالنا ۔ |
| Gouge bit | Noun | ایک قسم کا برما ۔ |
| Gouged | Verb | برے سے سوراخ کیا ۔ |
| Gouger | Noun | روکھانی اِستعمال کَرنے والا ۔ دھوکا باز ۔ |
| Goujat | Adjective | سپاہی کا خادم ۔ |
| Goulard | Noun | سیسے کا محلول ۔ |
| Goulash | Noun | دم بُخت ۔ گولیش ۔ بڑے گوشت اور سبزیات کا مسالے اور سُرخ مِرچوں کے ساتھ دم بُخت ۔ |
| Gouley catheter | Noun | فولادی ، ٹیڑھا کیتھیڑ |
| Goura | Noun | کلغی دار کبوتروں کی ایک نوع ۔ |
| Gourami | Noun | مشرقی ایشیا کی ایک بڑی دریائی مچھلی گرامی کے قبیل کی چھوٹی پالنے کی مچھلی ۔ |