English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fate Noun ضَيافَت ۔ تَعطِيل ۔ تَقريبِ مُسَرّت ۔ عِيد کا دِن ۔ خُوشی کا دِن ۔
Fate ful Adjective نا گُزير ۔ اہَم ۔ ضَرُوری ۔ فَيصلَہ کُن ۔اٹَل ۔ مُہلِک ۔ غارَت گر۔ تَباہ کُن ۔
Fated Verb مرا مقرر کیا ۔
Fateeha Name فتیحہ ۔ فتح کرنے والی ۔
Fateen Name فتین : ہوشیار ۔ چالاک ۔
Fateful Adjective نتیجہ خیز ۔ فیصلہ کُن ۔ طے ۔ مُقدر ۔ تقدیر کا لِکھا ۔
Fatefully Adverb منحوسانہ ۔ شومی تقدیر سے ۔ مہلک طور پر ۔ ناگزیر طور پر ۔
Fatefulness Noun شدید اہمیت ۔ کرشمہ ۔ تقدیر ۔
Fateh Name فاتح : فتح کرنے والا ۔ جیتنے والا ۔
Fateha Name فاتحہ ۔ کھولنا فتح کی جمع ۔
Fatek Name فاتک: دلیر ۔ نڈر ۔ بہادر ۔
Faten Name فاتن ۔ فریفتہ ۔ کرنے والی ۔
Fateq Name فاطق: سمجھدار ۔ ذہین ۔ فہیم ۔
Faterita Noun اَمريکہ ميں غَلّے اور چارے کے لِيے بويا جانے والا اَناج ۔
Fates Noun جنہیں تقدیر انسانی کا مالک سمجھا جاتا ہے ۔
Fath Name فتح : کامیابی ۔ جیت ۔ کامرانی ۔
Father Noun باپ ۔
Father adoptive تنبیت میں لینے والا باپ ۔ متبنیٰ بنانے والا ۔
Father advised to his son Phrase باپ نے اپنے بیٹے کو نصیحت کی
Father also didnt help
Father and mother are sending their love to you Phrase والدہ اوروالدآپ کوڈھیروں محبتیں ارسال کررہےہیں
Father and mother uncle and aunt son and daughter nephew and niece all attended the party
Father christmas Noun ایک فرضی شخص جس کے متعلق بچوں کی یہ عقیدہ دلایا جاتا ہے کہ وہ ہی رات کے وقت ان کے موزوں میں بڑے دن کے تحفے ڈال جاتا ہے ۔
Father complex Noun گرہ پدری ۔
Father confessor Noun ایک پادری جس کے سامنے گناہوں کا اعتراف کیا جاتا ہے ۔
Father dust Noun زر دانہ ۔ زر گل ۔ پھول کا زیرہ ۔
Father family Noun دادیہالی خاندان ۔
Father figure Name وہ شخص جو جذباتی طور پر باپ کا بدل ہو ۔
Father general Noun حضرت عیسی علیہ السلام کے حوارین کا سردار ۔
Father had offeredsaid his prayer before the sun appeared