English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fatah un nisa Name فتاح النساء ۔اداوالی ۔
Fataha Name فتاحہ ۔ مدد ۔ نصرت ۔ معاونت ۔ حمایت ۔
Fatal Adjective قسمت کا لکھا ہُوا ، قِسمت کی طرح اٹل ، مہلک ، کاری ، قاتل ۔
Fatal accident مہلک حادثہ ۔ شدید حادثہ ۔
Fatal blow Idiom مہلک ضرب ۔
Fatal defect مہلک نقص ۔ شدید نقص ۔
Fatal disease Noun مرض مہلک ۔
Fatal dose Noun مہلک مقدار
Fatal error Noun اہم غلطی ۔ مضرت رساں غلطی ۔ تباہ کن غلطی ۔
Fatal flaw Noun کسی چیز یا شخص میں شدید کمزوری پیدا ہو جانا ۔
Fatal goddesses Noun قسمت کی تین دیویا ں ۔
Fatal influence Noun تباہ کن اثر ۔ خطر ناک اثر ۔ مہلک اثر ۔
Fatal shears Noun موت ۔ کال ۔
Fatal sisters Noun قسمت کی دیویاں ۔
Fatal thread Idiom عر صئہ حیات ۔
Fatal to the case a defect نقص جو مقدمہ کے لئے مہلک ہو ۔ جس سے پورا مقدمہ متاثر ہوتا ہو ۔
Fatal weapon Noun مہلک ہتھیار ۔ مہلک اوزار ۔
Fatalism Adjective تقدیر پرستی ۔
Fatalist Noun جبریہ ۔
Fatalistic Adjective جبریت پر مبنی ۔ زبردستی پر مبنی ۔ جبریت کا عقیدہ ۔
Fatalistically Adverb تقدیری طور پر
Fatality Noun قسمت ، تقدیر ، موت ، ہلاکت ، مرگ ناگہانی ۔
Fatalize Verb تقدیر کا قائل ہونا ۔ قسمت کا ماننا ۔
Fatally Adverb تقدیر کا لکھے کے مطابق ۔ ناگزیر طور پر ۔
Fatalness Noun جبریت ۔ تقدیریت ۔ ناقابل تسخیری ۔ قضائے مبرم ۔
Fatam Name فاطم: دوزخ کی آگ سے بچانے والا ۔
Fatanat Name فطانت:عقلمندی ۔ ذہانت۔ دانائی ۔
Fataq Name فتاق : سورج کی کرنیں ۔
Fatash Name فتاش ۔ متلاثی ۔ تلاش کرنے والا ۔
Fatat Name فطات ۔ جوان عورت ۔