English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fat head Noun کودن ۔ غبی ۔ بد ہو ۔ لیبریڈا کی جنس کی ایک مچھلی ۔
Fat headed Idiom بے وقوف ۔
Fat hen Noun ایک قسم کا پودا جس کے پتے قاز کے پیر کی شکل کے ہوتے ہیں ۔
Fat hens are always ill layers Idiom نام بڑا درشن چھوٹے ۔
Fat hernial Noun پیٹ میں چربی کا ہرنیا
Fat indigestion Noun چربی والے دست آنا
Fat land Adjective زرخیز زمین ۔
Fat line Noun فر بہ چونا ۔ ( تعمیرات )
Fat lipid Phrase چربی ، شخم ، تیل جو حیوانات یا نباتات سے حاصل کیا جاتا ہے ۔
Fat necrosis Noun شحم پاشی ۔
Fat page Noun ایسا صفحہ جس میں بہت زیادہ خالی یا سادہ جگہیں ہو ۔
Fat paint Noun روغن دار پالش ۔
Fat pine Noun مختلف قسموں کے درخت جن کے بیج کی لکڑی سیاہی مائل ہوتا ہے ۔
Fat pork Noun جنگلی انجیر کا پھل ۔
Fat salary Adjective اونچی تنخواہ ۔
Fat server Noun فیٹ سرور ۔ کلائنٹ سرور آرکیٹکچر میں ایک سرور مشین جو زیادہ تر پروسیسنگ انجام دیتی ہے اور کلائنٹ کی پرفارمنس نہ ہونے کے برابر یا بالکل نہیں ہوتی ۔
Fat splitting Noun شحم پاش ۔
Fat stock Idiom بیچنے کے لے پالے گئے مویشی ۔
Fat storing of liver Noun جگر کی تجویف میں چربی جمع کرنے والا خلیہ
Fat tide Noun کھانا کھانے کے بعد لمف اور خون چربی کی مقدار بڑھ جانا
Fat trained Adjective خوب کھلایا ہوا ۔ موٹا تازہ ۔ تنو مند ۔ فر بہ ۔ چرب دار ۔
Fat witted Adjective احمق ۔ سست ۔ کند ذہن ۔ بے وقوف ۔ گٹھل دماغ کا ۔
Fat witted Adjective احمق ۔ سست ۔ کند ذہن ۔ بے وقوف ۔ گٹھل دماغ کا ۔
Fat work Noun ٹھیکے پر کام کرنے والے کمپوزیٹر کے لئے موٹی آمدنی والا کام ۔
Fata morgana Noun شراب مسینا ۔ ایک طرح کا شراب جو آبناۓ مسینا میں خاص طَور پر نظر آتا ہے اور جِس میں شکلیں غیر معمُولی طَور پر بِگڑی ہوئی معلُوم ہوتی ہیں ۔
Fata un nisa Name فتح النساء ۔ کھلونے والی عورت ۔
Fataa Name فتٰی: بہادر۔ دلیر ۔ جوانمرد۔
Fataah un nisa Name فتاح النساء ۔ کھولنے والی عورت ۔
Fataaq Name فتاق ۔ سورج کی کرنیں ۔
Fatah Name فتح ۔ کامیابی ۔