English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fasikh Name فاسخ : توڑنے والا ۔
Fasil Name فاصل: جدا کرنے والا ۔ الگ کرنے والا ۔
Fasila Name فصیلہ ۔ شہر پناہ ۔ چار دیواری ۔
Fasiq kafir Noun, Adjective فاسِق کافَر ۔ وہ ہے جو اللہ اور اسکے رسول ﷺ پر ايمان نہيں لايا ۔ اور وہ ہدايت سے نکل کر گمراہی ميں داخل ہو گيا ۔ جيسے اللہ تعالی نے فرمايا ۔ وہ اپنے رب کے حکم سے باہر نکل گيا ( ايمان سے )
Fasir Name فسیر: چلنا پھرنا ۔ گھومنا ۔
Fasja Name فسجہ ۔ فراخ ۔ کشادہ ۔
Fasjah Name فسجہ۔کشادہ ۔ فراخ ۔
Fasla Name فاصلہ ۔ بزرگ عورت ۔
Fasoon Name فسوں ۔ سحر ۔ جادو ۔
Fassah Name فساح ۔ فراخ اور کشادہ ۔
Fassaite Noun پائروکسین ایک قسم جس میں تھوڑی مقدار الو مینیا کی بھی ہوتی ہیں ۔
Fassciae colli tensor Noun عضلہ قصیہ صفانیہ فوطوں کی دبیز جھلی کا عضلہ
Fast Verb روزہ رکھنا ۔
Fast a fixed number of days but if someone is ill or is travelling he should complete the number of days he had missed and those who find it hard to fast should expiate by feeding a poor person for the good they do with a little hardship is bette
Fast a ground Adjective زمین پر نصب ۔
Fast and furious Adjective بہت جلدی ۔ بہت محنت اور توانائی سے کیا گیا ۔ بہت نئی تندیلیوں کے ساتھ جلد رونما ہونے والا ۔
Fast and loose Adverb غیر ذمہ داری سے ۔ بے احتیاطی سے ۔ دھو کا دہی سے ۔ دھوکے بازی سے ۔
Fast and loose pulley Noun مشین کے دھرے میں لگا ہوا ایک پرذہ ۔ ( جس میں انجن کی طاقت منتقل کی جاتی ہے )
Fast are observed every year Phrase ہر سال روزے رکھے جاتے ہیں
Fast ashore Adverb ساحل پر ۔ کنارے پر ۔
Fast asleep Adverb گہری نیند سویا ہُوا ۔ محوِ خواب ۔
Fast back Noun مضبوط اور گھٹی ہوئی ریڑہ کی ہڈی ۔
Fast ball Noun تیزی سے پھینکا گیا گیند ۔
Fast bind Noun جو چیز عزیز ہے اسے احتیاط سے رکھو ۔
Fast by Idiom قریب ۔
Fast clay Noun روزے کا دن ۔ برت کا دن ۔ روز صیام ۔
Fast colour Noun پکا رنگ ۔ جو دھُوپ یا روشنی سے ہلکا نہیں ہوتا ۔
Fast colour Noun پکا رنگ ۔ جو دھُوپ یا روشنی سے ہلکا نہیں ہوتا ۔
Fast colour salt Noun تیز رنگ نمک ۔
Fast cricket ground Noun جس پر گیند خوب اچھلے ۔