fasiq kafir – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

فاسِق کافَر ۔ وہ ہے جو اللہ اور اسکے رسول ﷺ پر ايمان نہيں لايا ۔ اور وہ ہدايت سے نکل کر گمراہی ميں داخل ہو گيا ۔ جيسے اللہ تعالی نے فرمايا ۔ وہ اپنے رب کے حکم سے باہر نکل گيا ( ايمان سے )

🔹 Roman Urdu