English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fascimile transmission Noun برقیاتی طریقے سے یا فیکس کے ذریعے بھیجا گیا پیغام یا تصویر ۔
Fascinate Verb گرویدہ ہونا ۔
Fascinated Verb مسحور کیا ۔
Fascinating Adjective مَسحُور کُن ۔ دِل آويز ۔گروِيدہ ساز ۔ دِلرُبا ۔ دِلکَش ۔ دِلفَريب ۔
Fascinatingly Adverb مسحور کن طور پر ۔
Fascination Noun مَسحُور کرنے کا عَمَل ۔ کَشِش پَيدا کرنے کا عَمَل ۔ دِلکَشی ۔سِحَر اَنگيزی ۔ جادُو ۔ دِلفَريبی کا عَمَل ۔
Fascinative Adjective دل رُ با ؛دلکش ۔
Fascinator Noun جادُوگر ۔ ساحِر ۔ دِلرُبا ۔ اَفسُوں گر ۔ دِلکَش ۔
Fascine Noun لکڑیوں کے گُٹھے جو مورچوں کو اُونچا کرنے ، کھائیوں کو پھیرنے کے کام آتے ہیں۔
Fasciodesis Noun ردا کو ڈھانچہ کے عضلات سے جوڑنا
Fasciolafasciole
Fascioliasis Noun چھوٹی پٹی سے سوزش
Fasciolopsis Noun براعظم ایشیا کے باشندوں کی چھوٹی آنت میں پایا جانے والا جرثومہ
Fascioplasty Noun ردا پیوندی ۔
Fasciorrhaphy Noun ردا روزی ۔
Fasciotomy Noun بَندھَن کا اِنقطاع
Fascism Noun فسطائیت ، اٹلی کی غیر اشتراکی حکومت جس کا سرغنہ بینیٹو مسولینی تھا ۔
Fascist Noun فسطائی ۔ نازی ۔ فاشی ۔
Fascista Noun دیکھو ۔
Fascistic Adjective فسطائی ۔ فاشستی ۔ فاشزم سے مُتعلِق ۔
Fascists Noun فسطائی اصولوں کا پیرو ۔ فسطائیت کا حامی ۔
Fascitis Noun ردائی سوزش ۔
Fasclcular Adjective گچھے دار ۔
Fasclculate Adjective گچھے دار ۔
Faseeh Name فصیح ۔ عمدہ بیان کرنے والا ۔
Faseeh to arrive shortly Phrase فصیح آنے ہی والا ہے
Faseeh un nisa Name فصیح النساء ۔ خوش گفتار ۔
Faseeha Name فسیحہ ۔ کشادہ ۔ فراخ ۔
Faseel Name فصیل ۔ اونچی دیوار ۔
Faseela Name فسیلہ: جانوروں کا غلہ ۔